ای چالان کا میسج نے آنے پر 'بااثر خاتون' کا دکاندار پر تشدد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ای چالان کا میسج نے آنے پر “بااثر خاتون” کا دکاندار پر تشدد ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق واقعہ لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں پیش آیا ،جہاں بااثر خاتون نے محض دوکاندار کو اس لئے تشدد کا نشانہ بنایا کہ اس کے پاس ای چالان جمع کرانے کا پیغام نہیں آیا۔

متاثرہ دوکاندار نے بااثر خاتون کے خلاف ڈیفنس تھانے سیکشن اے میں اندراج مقدمے کی درخواست دی، جہاں اسے بھی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا، کیونکہ پولیس نے خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ دکاندار کا موقف تھا کہ مجھ پر ہونے والے تشدد کی میڈیکل رپورٹ بھی پولیس حکام کو دی جاچکی ہے، بااثر خاتون نے تشدد کے دوران میرا لیپ ٹاپ اورموبائل فون بھی توڑدیا تھا، تاہم پولیس اب مقدمہ درج کرنے سے کترارہی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ سال نومبر میں لاہور کی سیف سٹیز اتھارٹی نے ای چالان نادہندگان کو ایس ایم ایس کے زریعے بھیجنے کا آغاز کیا تھا جبکہ ای چالان کا آغاز ستمبر دو ہزار بیس میں ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران عباس کا انسٹا گرام پر 5ملین فالوورز پر مداحوں کا شکریہمعروف اداکار عمران عباس نے انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز کا سنگِ میل عبور کرلیا، اس موقع پر انہوں نے اپنے مداحوں کو اپنی حقیقی طاقت قرار دیا۔اداکار و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گیس پریشر نہ ہونے پر شہری کا کمپنی پر لاکھوں روپے ہرجانے کا دعویٰگیس پریشر نہ ہونے پر شہری کا کمپنی پر لاکھوں روپے ہرجانے کا دعویٰ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu بہت تنگ کیا ہوا ہے اس نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا طالبان کابل سے مشترکہ طور پر داعش کا مقابلہ کرنے پر زورامریکہ نے طالبان اور افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ داعش کے عسکریت پسندوں کو پہلے سے ہی کشیدہ صورتحال کو مزید خراب کرنے سے روکنے کے لیے جاری امن عمل میں داعش کا اتحاد کابل سے ہو گا یہ یقینی ہے ۔۔۔ کیونکہ داعش خود امریکہ کی پرائیوٹ آرمی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ کا عالمی سطح پر انسانی حقوق پر پریشانی کا اظہار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »