اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب نے اسپین میں چیئرپرسن مقرر کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب نے اسپین میں چیئرپرسن مقرر کردیا تفصیلات جانئے : DailyJang

اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب نے اسپین میں چوہدری امتیاز لوراں کو چیئرپرسن، چوہدری عبدالغفار مرہانہ اور چوہدری نزاکت حسین کو اُن کا ایڈوائزر مقرر کر دیا۔

تقریب کا استقبالیہ چوہدری عبدالغفار مرہانہ نے پیش کرتے ہوئے کمیشن کے اغراض و مقاصد اور آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا، تقریب کے مہمان خصوصی قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری تھے۔ انہوں نے کہا کہ بارسلونا قونصل خانہ پاکستانیوں کا اپنا گھر ہے، میں قونصل خانے میں اوورسیز کمیشن کا دفتر بنانے پر رضا مندی کا اظہار کرتا ہوں تاکہ ہم سب مل کر وطن عزیز میں اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کو حل کر سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔