پاکستانی نژاد امریکی خاتون کا بھارتی اداکار شیزان خان پر دھوکا دہی کا الزام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اداکار نے گرین کارڈ حاصل کرنے کے لیے مجھ سے شادی کی اور اب علیحدگی کیلیے درخواست دائر کردی، متاثرہ خاتون

پاکستانی نژاد امریکی خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتی اداکار شیزان خان نے گرین کارڈ حاصل کرنے کے لیے اس سے علیحدگی اختیار کرلی۔

میرے اپنے پہلے شوہر کے ساتھ کچھ ذاتی مسٔلے تھے جس کی وجہ سے میں نے اُن سے طلاق لی، اس دوران سیزین میرے لیے ہمدردی ظاہر کرنے لگے کچھ عرصے بعد ہم لوگ امریکا منتقل ہو گئے جہاں ہم نے اپریل 2015ء میں شادی کرلی۔ عائشہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ اگر وہ 50 سے زائد بار بھی شادی کرتے تو مجھے اس کی پروا نہیں ہوتی لیکن شیزان نے اپنی پہلی شادی مجھ سے چھپائی، پھر علم ہوا کہ گرین کارڈ حاصل کرنے کے چکر میں اس نے مجھ سے شادی کی اور اس دوران وہ میرے پیسے استعمال کرتا رہا اور جب گرین کارڈ مل گیا تو اس نے طلاق کے لیے درخواست دائر کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات