حکومت کا نئے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کیلئے BAP کے امیدوار کی سپورٹ کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں حکومت سازی کے معاملے میں وفاقی حکومت نے نئے وزیرِ اعلیٰ کے لیے بی اے پی کے امیدوار کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات جانیئے: Dailyjang

اس بات کا انکشاف اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کے بعد وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔صحافی نے وزیرِ دفاع پرویز خٹک سے سوال کیا کہ پی ٹی آئی بلوچستان میں کس امیدوار کو سپورٹ کرے گی؟

پرویز خٹک نے جواب دیا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار کی حمایت کریں گے، بی اے پی کے اندر جو اکثریتی فیصلہ ہو گا اس کی حمایت کریں گے۔وزیرِ دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خان خٹک اور ان کے بیٹے احد خان خٹک نے پاکستان تحریکِ انصاف کو خیرباد کہہ دیا۔وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے جواب دیا کہ جس کے لیے بی اے پی کی پارلیمانی پارٹی کا فیصلہ ہو گا اس کو سپورٹ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میچ تو پاکستان اور انڈیا کا ہو رہا تھا یہ جام کمال کیسے آؤٹ ہوگیا 🤣👇😜 عثمان بزدار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا گرنا وفاقی حکومت گرانے کے مترادف ہوگا، رانا ثناءمسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کا گرایا جانا وفاقی حکومت کے گرائے جانے کے مترادف ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Every opposition has only one job to do. Destabilise and outsted the incumbent government. The establishment gains good strength with this kind of role. “Vote ko izzat do” replaced by “boot ko izzat do”.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں معاشی بحران اور غربت میں اضافہ حکومت کاکام کے بدلے گندم دینے کا اعلانافغانستان میں معاشی بحران اور غربت میں اضافہ، حکومت کاکام کے بدلے گندم دینے کا اعلان Afghanistan EconomyCrisis RisingPoverty Announcement TalibanGovt Wheat Worker Zabehulah_M33 suhailshaheen1 hrw UN UNICEF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیاسی بحران کا خاتمہ، جام کمال کے مستعفی ہونے پر کابینہ بھی تحلیلکرووٹ چور سے پاکستان پرقابض کیا۔مقبوضہ کشمیر کو بیچ.سی پیک بند۔ منہگی۔ معیشت تباہ کرنے۔ ملک کا بیڑا غرق کردیا۔اّج ڈالر174روپے.آٹا 100روپے. چینی120روپے.گیس۔بجلی۔پیٹرول۔ادویات منہگی کرنے۔معیشت تباہ۔یہ ہی غدار ہے.اِن سب پراللہ کی لعنت'اوراِن کی آل پر لعنت۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مصر میں لرزہ خیز جرم دلہن کا شادی کے تیسرے روز گلا کاٹ دیا گیامصر میں گذشتہ ہفتے سامنے آنے والے ایک گھناﺅنے جرم نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ ایک نئی نویلی دلہن کا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مطابق ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ تھم سکا ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید گرگیاڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ تھم سکا اور ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید گرگیا ہے ۔ڈالر نے نئے ہفتے کے پہلے روز نئے ریکارڈ بنائے ہیں،انٹربینک میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »