ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ تھم سکا ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید گرگیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ تھم سکا ،ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید گرگیا Dollar Rupee Interbank pakstockexgltd

ڈالرکی قدر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 174 روپے 43 پیسے پر پہنچ گئی، پیر کو انٹربینک میں ڈالر 43 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قدر میں ایک روپیہ 20 پیسے اضافہ ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 175 روپے 50 پیسے ہے۔.

ڈالرکی قدر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 174 روپے 43 پیسے پر پہنچ گئی، پیر کو انٹربینک میں ڈالر 43 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قدر میں ایک روپیہ 20 پیسے اضافہ ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 175 روپے 50 پیسے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری برساتی نالوں میں طغیانی آگئیپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا کے  بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کے باعث  برساتی نالوں میں طغیانی آگئی ، طغیانی سے ٹریفک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرکپاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرک ہوگئی، وفاق نے ایم آر ویکسین کی11 کروڑ سے زائد خوراکوں کی صوبوں کو ترسیل شروع کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں معاشی بحران اور غربت میں اضافہ حکومت کاکام کے بدلے گندم دینے کا اعلانافغانستان میں معاشی بحران اور غربت میں اضافہ، حکومت کاکام کے بدلے گندم دینے کا اعلان Afghanistan EconomyCrisis RisingPoverty Announcement TalibanGovt Wheat Worker Zabehulah_M33 suhailshaheen1 hrw UN UNICEF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں وزارتِ اعلیٰ کے ’امیدوار‘ قدس بزنجو سپیکر کے عہدے سے مستعفی - BBC News اردوبلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان سردار عبدالرحمان کھیتران نے بی بی سی کو بتایا کہ قدوس بزنجو پیر کے روز سپیکر کے عہدے سے مستعفی ہوں گے اور اس کے بعد وزارت اعلیٰ کے عہدے کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔ Qudus baloch Is drug loard essayly wins اصل حقدار واجہ ثناء بلوچ صاحب ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »