بلوچستان میں سیاسی بحران کا خاتمہ، جام کمال کے مستعفی ہونے پر کابینہ بھی تحلیل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: بلوچستان میں سیاسی بحران کا خاتمہ ہوگیا۔ جام کمال وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہوگئے۔ گورنر نے استعفی منظور کرلیا۔ کابینہ کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ گورنر ہاؤس بلوچستان کے ترجمان کے مطاب

ق وزیراعلیٰ جام کمال نے اپنا استعفیٰ گورنر سید ظہور آغا کو پیش کیا۔ جس کے بعد گورنر بلوچستان نے جام کمال کا استعفی منظو کر لیا۔

جام کمال کے وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ گورنر ہاؤس میں اعلی سطح اجلاس میں کیا گیا۔ جام کمال کے مستعفی ہونے کے بعد بلوچستان کی صوبائی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج بجے ہوگا۔ اجلاس میں 20 اکتوبر کو پیش کردہ تحریک عدم اعتماد کی قرار داد پر رائے شماری ہونا تھی تاہم وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے مستعفی ہونے کے باعث تحریک عدم اعتماد کو نمٹا دیا جائے گا۔

واضح رہے بلوچستان میں اپوزیشن کی جانب سے جام کمال کے خلاف شروع ہونے والا معاملہ بلوچستان عوامی پارٹی کے چند ناراض اراکین نے اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش کر کے آگے بڑھایا، اس قافلے میں پارٹی سمیت اتحادی جماعتوں کے مزید اراکین بھی شامل ہونے لگے۔ جام کمال اپنے موقف پر ڈٹے رہے اور بالآخر ماضی کی روایت برقرار رہی اور وزیراعلیٰ جام کمال نے اپنے خلاف پیش ہونے والی تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری ہونے سے قبل ہی گھٹنے ٹیکتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرووٹ چور سے پاکستان پرقابض کیا۔مقبوضہ کشمیر کو بیچ.سی پیک بند۔ منہگی۔ معیشت تباہ کرنے۔ ملک کا بیڑا غرق کردیا۔اّج ڈالر174روپے.آٹا 100روپے. چینی120روپے.گیس۔بجلی۔پیٹرول۔ادویات منہگی کرنے۔معیشت تباہ۔یہ ہی غدار ہے.اِن سب پراللہ کی لعنت'اوراِن کی آل پر لعنت۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عہدے سے مستعفی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستانشرم کرو دنیا نیوز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میں نے استعفی نہیں دیا 41 ارکان کی حمایت حاصل ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمالوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کی تردید کردی ۔ جام کمال نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میں نے استعفی نہیں دیا، ہمیں اپنی اور اتحادیوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سردیوں میں ایک بار پھر گیس کا بحران متوقع - ایکسپریس اردوایل این جی کی بلند عالمی قیمت کی وجہ سے گیس کا بحران مزید شدید ہونے کا امکان PAKISTANI PEOPLE SHOULD TAKE KAMINA THEN GAS HI GA Lanat neyazi lottta
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان بھارت شو ڈاؤن: اسٹیڈیم میں سیاسی بینرز لانے کی ممانعتٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت شوڈاؤن کے لیے آئی سی سی بھی متحرک ہوگئی۔ تفصیلات جانئے : DailyJang T20WorldCup2021
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسجد حرام میں نمازیوں اور معتمرین میں 10 ہزار چھتریاں تقسیممسجد حرام میں نمازیوں اور معتمرین میں 10 ہزار چھتریاں تقسیم SaudiArabia MasjidAlHaram KhanaKaba Umbrellas Distribution Worshipers Devotees hsharifain HajMinistry SaudiMOH KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »