پنجاب حکومت کا گرنا وفاقی حکومت گرانے کے مترادف ہوگا، رانا ثناء

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کا گرایا جانا وفاقی حکومت کے گرائے جانے کے مترادف ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کا گرایا جانا وفاقی حکومت کے گرائے جانے کے مترادف ہوگا۔

نون لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر مطلوبہ تعداد حاصل ہوگئی تو پنجاب حکومت کو گرا دیں گے۔ رانا ثناء نے کہا کہ یہ سیاسی طور پر درست نہیں ہوگا کہ پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت کو گرا کر اپنی حکومت بنائیں، عثمان بزدار جائیں گے تو ہم حکومت نہیں بنائیں گے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Every opposition has only one job to do. Destabilise and outsted the incumbent government. The establishment gains good strength with this kind of role. “Vote ko izzat do” replaced by “boot ko izzat do”.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا کورونا ویکسی نیشن کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے اہم اقدام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے سرکاری نرسنگ اداروں میں پہلی بار میل نرسنگ کا آغازصوبہ پنجاب کے سرکاری نرسنگ اداروں میں پہلی بار میل نرسنگ کا آغاز کردیا گیا، پاکستان نرسنگ کونسل نے میل نرسنگ کی اجازت دے دی۔ Good work 👍 سرکاری ہسپتالوں کی جانب بھی نظر کر لی جائے جو مریضوں کی جانوں سے کھیل رہے ہیں ان کے ساتھ جانوروں سے بد تر سلوک کیا جاتا ہے اور باقی کسر عملہ رشوت لے کر نکال رہا ہے Dr_YasminRashid AndleebAbbas KanwalMna UsmanAKBuzdar UdarOfficial Fayazchohanpti ImranKhanPTI 'I share these dreams only for the sake of Prophet Muhammad ﷺ, because he told me to do so.' 'میں تو صرف حضرت محمد مصطفی ﷺ کی خاطر یہ خواب بیان کر رہا ہوں۔ میرا اس میں کوئی ذاتی مفاد نہیں ہے۔ Muhammad Qasim👇
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں معاشی بحران اور غربت میں اضافہ حکومت کاکام کے بدلے گندم دینے کا اعلانافغانستان میں معاشی بحران اور غربت میں اضافہ، حکومت کاکام کے بدلے گندم دینے کا اعلان Afghanistan EconomyCrisis RisingPoverty Announcement TalibanGovt Wheat Worker Zabehulah_M33 suhailshaheen1 hrw UN UNICEF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بابر اعظم اور محمد رضوان کا بھارت کے خلاف پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈاس سے قبل پاکستان کا بھارت کیخلاف بہترین شراکت کا ریکارڈ 106 رنز تھا، 2012 میں محمد حفیظ اور شعیب ملک نے چوتھی وکٹ پر106 رنز بنائے تھے۔ Mashallah❤
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ ٹورنامنٹ کا آغاز ہے اختتام نہیں۔۔بھارتی کپتان کا میچ ہارنے کے بعد بیانویرا ت کوہلی کا کہنا تھا کہ ہم یقینی طور پر ایسی ٹیم نہیں ہیں جو گھبراہٹ کا بٹن دبائے ، یہ ٹورنامنٹ کا آغاز ہے ، اختتام نہیں۔جب پہلی تین وکٹیں جلدی گر جائیں دس وکٹاں تے ھار اینی مار Kasa lga har ka Congratulations
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: سری لنکا کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہشارجہ: ٹی 20 ورلڈکپ کے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »