حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن، کسی کی جیت ہوئی نہ ہار: شہزاد اکبر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن ہے، کسی کی جیت ہوئی نہ ہار، عدالت نے کہیں بھی بدنیتی کا لفظ استعمال نہیں کیا، عدلیہ کی آزادی اور بالادستی سب سے مقدم ہے۔

معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہماری خواہش ہوگی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر مزید کوئی بات نہ کی جائے۔ تفصیلی فیصلہ جو بھی آئے گا، وہ ہماری لیے ایک رہنمائی ہوگی۔ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ججز سے متعلق معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل دیکھے۔

ان کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 9 کے تحت تین طریقوں سے ججز سے متعلق سوال اٹھایا جا سکتا ہے۔ پہلا طریقہ یہ ہے کہ کوئی بھی شخص سپریم جوڈیشل کونسل کو معلومات بھیج سکتا ہے۔ دوسرا طریقے کے تحت حکومت کی جانب سے صدر مملکت ریفرنس بھیج سکتے ہیں جبکہ تیسرے طریقہ میں سپریم جوڈیشل کونسل از خود نوٹس لے سکتی ہے۔ شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ یہ کسی کی جیت یا کسی کی ہار نہیں ہے۔ یہ وہ عمل ہے جوجمہوری دور میں ہوتا ہے۔ ہر سوال کا جواب ہے، مگر سوال کا جواب نہ دینے کا مقصد کسی بھی تنازع میں نہ پڑنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جو بھی رپورٹ ہوگی، اس کو اب سپریم جوڈیشل کونسل دیکھے گی۔ حکومت اس فیصلے سے مطمئن ہے، یہ ایک بہت احسن فیصلہ ہے۔ رپورٹ حکومت کو نہیں بلکہ سیدھی سپریم جوڈیشل کونسل کے سیکریٹری کو بھیجی جائیگی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بحیثیت وکیل ہم سب کے نزدیک عدلیہ کا احترام اور آزادی مقدم ہے۔ آئین کی بالادستی کے لئے عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ کا علیحدہ علیحدہ ہونا ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت سے علیحدگی کا معاملہ، حکومت کا اختر مینگل سے پہلا باضابطہ رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے حکومت سے علیحدگی کے معاملے پر حکومت نے ان کیساتھ پہلا باضابطہ رابطہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت سے علیحدگی کا معاملہ، حکومت کا اختر مینگل سے پہلا باضابطہ رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے حکومت سے علیحدگی کے معاملے پر حکومت نے ان کیساتھ پہلا باضابطہ رابطہ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازتسپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت Islamabad SC Allows JusticeFaez Wife Record Statement Via Video Link SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وعدے وفا نہ ہونے پر اختر مینگل کی حکومت سے راہیں جدا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کی جانب سے بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد بلاآخر مودی نے خاموشی توڑ دیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چینی فوجیوں کی جانب سے گلوان وادی میں لڑائی کے دوران بھارت کے کرنل سمیت 20 فوجیوں کو ہلاک ر دیا گیا جس کے بعد دونوں ممالک میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »