سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت دے دی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا جسٹس قاضی فائز کی

اہلیہ کے گھر پر ویڈیو لنک انتظامات کرا رہے ہیں، دوپہر کو جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ کا بیان لیں گے، درخواست ہے جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ مختصر بات کریں، جسٹس قاضی فائزکی اہلیہ ہمارے لیے قابل احترام ہیں۔

جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا فاضل جج کی اہلیہ بیان دیتے وقت مناسب الفاظ کا استعمال کریں، جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ عدالتی ڈیکورم کا خیال رکھیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ ہمارے سامنے فریق نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس فائز ریفرنس میں قانونی نقائص موجود ہیں: سپریم کورٹسپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریفرنس میں قانونی نقائص موجود ہیں، اگر ریفرنس میں بدنیتی ثابت ہوئی تو کیس خارج ہو سکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس میں بدنیتی ہوئی تو کیس خارج ہوسکتا ہے، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوہوسکتا ہے پہلے ایف بی آر کو معاملے پر فیصلہ کرنے دیا جائے، جسٹس عمر عطا بندیال 😀😀😀😀😀😀 Good work آخر ججز اپنی جائیدادیں کیوں چھپائے پھر رہے ہیں ۔۔کچھ تو گڑ بڑ ہے ۔۔ دال کالی ہے یا۔۔دال میں کچھ کالا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آپ نے کورٹ کی کارروائی میں مداخلت کی،اگرآپ اپنے دلائل اپنے وکیل کے ذریعے دیتے توبہترہوتا،جسٹس عمرعطا کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی درخواست پر ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدارتی ریفرنس کیخلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر جسٹس عمر عطابندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ آپ نے کورٹ کی کارروائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی بھی چل بسیں - ایکسپریس اردوسدھا دیوی نے سشانت سنگھ کی خود کشی کی خبر سن کر کھانا پینا چھوڑدیا تھا ہمیں کیا شوشانت سے یا اس کی بھابھی سے اللی کی لعنت ہو تم پہ... تمہیں ہندوو سے لگاو ہے تو رہو ان کے ساتھ Devar bhabhi ka pyar?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کی برطانیہ میں جائیداد کی ملکیت کی تردیدساکھ اور شہرت کو من گھڑت الزامات سے نقصان پہنچانے کی کوشش قابل مذمت ہے، رہنما پی ٹی آئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کی برطانیہ میں جائیداد کی ملکیت کی تردیدسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے برطانیہ میں جائیداد کی ملکیت کی تردید کردی ہے۔ سماجی رابطے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »