حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌ میں‌ اضافے کا اعلان -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌ میں‌ اضافے کا اعلان ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے ماہ اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3روپے86پیسےفی لیٹرکااضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 103روپے97پیسےفی لیٹرہوگئی۔ اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 5روپےفی لیٹراضافہ کیا گیا ہے۔ہائی اسپیڈڈیزل کی نئی قیمت 106روپے46پیسےفی لیٹرہوگئی۔ اسی طرح مٹی کےتیل کی قیمت میں5 روپے97پیسہ فی لیٹراضافہ کردیاگیا جس کے بعد مٹی کےتیل کی نئی قیمت65روپے29پیسےفی لیٹرہوگئی۔

اعلامیہ کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں6 روپے62پیسےفی لیٹرکااضافہ کیا گیا ہے، لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 62روپے86پیسےفی لیٹرہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا بارشی پانی کی انڈر گراؤنڈ سٹوریج پراجیکٹ کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’وزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی انسداد کروناپالیسی کامیاب رہی‘'وزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی انسداد کورونا پالیسی کامیاب رہی' مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ, سیلف آئیسولیشن کا دورانیہ بڑھا دیایورپ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ, سیلف آئیسولیشن کا دورانیہ بڑھا دیا Europe CoronaVirus pandemic SecondWave SelfIsolation Duration Increased 10Days InfectiousDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہاسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل حالات میں بڑی تبدیلی رونما ہونے کی نشاندہی ہو رہی ہے۔ آج کا دن واضح اشارے دے گا جو لوگ مالی حوالے سے پریشان تھے۔ ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا بارشی پانی کی انڈر گراﺅنڈ سٹوریج پراجیکٹ کا دائرہ کار بڑھانے کافیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے بارشی پانی کی انڈر گراﺅنڈ سٹوریج پراجیکٹ کا دائرہ کار بڑھانے کافیصلہ کیا ہے ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انڈر گراﺅنڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »