پنجاب حکومت کا بارشی پانی کی انڈر گراؤنڈ سٹوریج پراجیکٹ کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پنجاب حکومت نے بارشی پانی کی انڈر گراؤنڈ سٹوریج پراجیکٹ کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انڈر گراؤنڈ سٹوریج کے منصوبے دیگر شہروں میں بھی شروع کرنے کی منظوری دے دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور کے ساتھ پنجاب کے بڑے شہروں میں بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کیلئے انڈر گراؤنڈ ٹینک بنائے جائیں گے، ذخیرہ کئے گئے پانی کو ہارٹیکلچر کیلئے استعمال کیا جائے گا، بارش کے پانی کو صاف کر کے پینے کے قابل بھی بنایا جا سکے گا۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا لاہور میں 14 لاکھ گیلن پانی ذخیرہ کرنے کیلئے انڈر گراؤنڈ سٹوریج ٹینک بنایا ہے، لیرک کالونی سے گلشن راوی تک نئی سیوریج لائن بچھائی جائے گی، اس منصوبے پر 14 ارب روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے، لاہور میں سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کیلئے کام کر رہے ہیں، اس منصوبے پر تقریباً 21 ارب روپے خرچ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا لاہور میں ہارٹیکلچر اکیڈمی بنائیں گے، اکیڈمی میں ہارٹیکلچر کے بارے میں تربیت دی جائے گی، نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت گھروں کی تعمیر کے منصوبے کو جلد شروع کیا جائے، اس ضمن میں نجی شعبے کو ہر ضروری سہولت فراہم کی جائے گی، آب پاک اتھارٹی کے تحت پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پنجاب کا حضرت بابا فریدؒ کا عرس منعقد نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوگدی نشین اور ان کے اہل خانہ سمیت چند افراد عرس کی روایتی رسومات ادا کرسکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہوفاقی حکومت کا کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا رات گئے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہوزیراعلیٰ پنجاب کا رات گئے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ Lahore PunjabCM UsmanAKBuzdar Visits Different Areas Lahore Without Protocol GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا رات گئے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہوزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہ CMPunjab Lahore UsmanBuzdar Visit WithoutProtocol PTIGovernment UsmanAKBuzdar PTICPOfficial GOPunjabPK ImranKhanPTI Fayazchohanpti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »