نیب کا آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب کا آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ سے تحفے میں ملی گاڑیاں لینے پر دائر کرپشن ریفرنس میں قومی احتساب بیورو نے سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔

نیب نے آصف علی زرداری کی 3گاڑیوں کی ملکیت منجمد کردیں ، آصف زرداری کی 2بی ایم ڈبلیو اور ایک لیکسز گاڑی کی ملکیت منجمد کی گئی۔ نواز شریف کی توشہ خانہ سے لی جانے والی مرسیڈیز گاڑی کی ملکیت بھی منجمد کردی گئی ہے ، احتساب عدالت نے نیب سے تمام گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا اور کہا نیب تفتیشی افسر 5 اگست کو ریکارڈ پیش کریں۔

خیال رہے توشہ خانہ ریفرنس کےمطابق آصف زرداری اورنواز شریف پر غیرقانونی طور پر گاڑیاں حاصل کرنے کا الزام ہے، غیرقانونی طورپرگاڑیاں یوسف رضا گیلانی سے حاصل کی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب آرڈیننس میں ترامیم کا معاملہ اپوزیشن نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیب آرڈیننس میں ترمیم پر اپوزیشن نے  پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سازی کا بائیکاٹ کردیا ہے۔اسلام آباد میں اپوزیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹسکراچی: کرنٹ لگنے سے اموات، نیپرا کا نوٹس ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار، 100 انڈیکس میں 209 پوائنٹس کا اضافہلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران تیزی کا تسلسل جاری ہے، 100 انڈیکس 209 پوائنٹس بڑھ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حج کا خطبہ دینے کا اعزاز کس کے حصے میں آیا؟ نام کا اعلان ہوگیاحج کا خطبہ دینے کا اعزاز کس کے حصے میں آیا؟ نام کا اعلان ہوگیا ARYNewsUrdu Hajj2020
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »