سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار، 100 انڈیکس میں 209 پوائنٹس کا اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران تیزی کا تسلسل جاری ہے، 100 انڈیکس 209 پوائنٹس بڑھ گیا۔

یاد رہے کہ رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 613.54 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس 38 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہونے کے بعد 38221.16 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا تھا۔

رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران پہلے ہی دو گھنٹے کے دوران انڈیکس میں 173.24 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی تھی جس کے بعد انڈیکس 38800 ہزار کی حد عبور کر گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹسکراچی: کرنٹ لگنے سے اموات، نیپرا کا نوٹس ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حج کا خطبہ دینے کا اعزاز کس کے حصے میں آیا؟ نام کا اعلان ہوگیاحج کا خطبہ دینے کا اعزاز کس کے حصے میں آیا؟ نام کا اعلان ہوگیا ARYNewsUrdu Hajj2020
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 406 پوائنٹس کا اضافہ، سونا 1300 روپے فی تولہ سستا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 1300 روپے سستاعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »