نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹس - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے عام و متاثرہ افراد سے شواہد حاصل کرنے کیلئے ای میل ایڈریس متعارف کروا دیا ہے، نیپرا electrocution NEPRA KElectric Karachi DawnNews

اتھارٹی نے اہل کراچی سے ای میل ایڈریس پر کرنٹ لگنے کے واقعات بمعہ شواہد رپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے — فائل فوٹو / پی پی پی

نیپرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اتھارٹی نے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے عام و متاثرہ افراد سے شواہد حاصل کرنے کے لیے ای میل ایڈریس متعارف کروا دیا ہے۔پر کرنٹ لگنے کے واقعات بمعہ شواہد رپورٹ کریں۔ بارشوں سے جہاں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا وہیں انتظامی معاملات بھی درہم برہم ہوگئے اور بجلی کی فراہمی بھی شدید متاثر ہوئی۔گزشتہ روز بھی کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور ہلکی بارش ہوئی، جس کے ساتھ ہی شہر لے مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی جبکہ کرنٹ لگنے کے مختلف حادثات میں مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ تفتیشی کمیٹی نے کراچی میں 29 جولائی سے 31 جولائی اور 10 اگست سے 12 اگست 2019 کے دوران ہوئی موسلادھار بارش میں ہلاکتوں پر اپنی رپورٹ دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آج پھر بارش کا امکانکراچی میں آج پھر بارش کا امکان Met Office Forecasts More Rain Karachi Pakistan WeatherPK pmdgov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں فوج طلب کرنے کا مطالبہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان خان نے وزیراعظم عمران خان سے کہا ہے کہ وہ کراچی میں ریسکیو کرنے کے لیے پاک فوج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پریس کلب میں رینجرز کا داخلہ، صحافیوں کی مذمت - BBC News اردوپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے پریس کلب کی انتظامیہ کے مطابق رینجرز کے اہلکار کلب میں داخل ہوئے اور کچھ دیر تلاشی کے بعد واپس چلے گئے۔ پریس کلب کی انتظامیہ کی طرف سے اس کارروائی کی شدید مذمت۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش: مدرسہ میں پھنسی طالبات کو الخدمت کے رضاکاروں نے ریسکیو کیاکراچی میں بارش: مدرسہ میں پھنسی طالبات کو الخدمت کے رضاکاروں نے ریسکیو کیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ہلکی اور تیز بارش جاری،مختلف علاقوں میں بجلی بندکراچی میں ہلکی اور تیز بارش جاری،مختلف علاقوں میں بجلی بند SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی، نشیبی علاقوں میں پانی اتر گیا، اولڈ سٹی ایریا میں پانی موجودکراچی میں بارش کے بعد رات سے بند اسٹیل ملز لنک روڈ کھول دیا گیا ہے، شہر کے بیشتر نشیبی علاقوں میں پانی اتر گیا ہے جبکہ بابائے قوم قائداعظم کی جائے پیدائش وزیر مینشن ، اردو بازار، ایمپریس مارکیٹ سمیت شہر کے کئی نشیبی علاقوں میں اب بھی پانی جمع ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »