ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟ Horoscope

حالات میں بڑی تبدیلی رونما ہونے کی نشاندہی ہو رہی ہے۔ آج کا دن واضح اشارے دے گا جو لوگ مالی حوالے سے پریشان تھے۔ ان کے لئے خوشخبری ہے۔آپ کسی بھی طرح اپنے لئے مشکلات پیدا نہ کریں۔ حالات کے مطابق قدم اٹھانا سیکھیں اور ہو سکے تو اس کے لئے استخارے کی مدد لیں۔ آج کل بے حد ضروری ہے۔آپ دوہری شخصیت والے افراد سے دور رہیں اور آج کسی بڑے فیصلے کی طرف مت جائیں۔ا س وقت جو مال ملے اس کا شکر ادا کرکے اپنے پاس رکھ لیں بہتر...

پاکستان کے سی ایم ایچ ہسپتال میں علاج کروانے آئے افغان فوجی کی حالت اب کیسی ہے اور وہ کہاں ہے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیںآپ مسلسل مشکل میں چل رہے ہیں اور کسی جانب سے کوئی بھی ریلیف نہیں مل رہا۔ اس لئے یاحیٰ یا قیوم کا ورد تیز کر دیں اور باوضو رہنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔جو بھی معاملات خراب ہیں وہ جلد ٹھیک ہو جائیں گے ۔ آپ ابھی کسی بھی جگہ خود اپنی ٹانگ مت اڑائیں ان دنوں صرف روزگار پر ہی توجہ دینا بہتر ہے۔آپ کی پریشانی اپنی جگہ مگر حالات اتنے خراب نہیں ہیں جس قدر آپ سمجھ رہے ہیں۔میرے اللہ نے چاہا تو جو...

پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی مرکز ایدھی فاﺅنڈیشن کا ہیلپ لائن نمبر خراب،کراچی میں ایمبولینس سروس معطل ہو گئیآج اخراجات کا توازن بگڑا ہوا ہے آپ کو بے حد سنبھل کر چلنا ہوگا پھر بھی کسی بھی معاملے میں پریشان نہیں ہونا، ضرورتیں ان شاءاللہ پوری ہوں گی، وہ بھی جلد۔جو لوگ اپنے گھریلو ماحول کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا ہیں وہ شام سے اسے نکلنا شروع ہو جائیں گے۔ آج کا دن اچھا اور مالی لحاظ سے اچھا ہے۔آج دوپہر تک آپ کے پلان کا کچھ حصہ مکمل ہوتا دکھائی دے گا اور آپ کی جو ضرورت ہے۔ اس کا حل بھی نکل سکتا ہے۔ ان...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب مہینے کی بجائے کتنے عرصے کے بعد تبدیلی لائی جایا کرے گی؟ بڑا فیصلہ ہو گیاآج آپ کی راہ میں جو رکاوٹ تھی۔ وہ ختم ہو گی اور ضرورت کے تحت رقم ہاتھ میں آنے کی خبر مل سکتی ہے۔ بیماری سے نجات والا خانہ بھی کھلا ہوا ہے۔آپ جس بھی طرف امید لگا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ وہ ان شاءاللہ پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہے اور آنے والے دنوں کی فکر بھی بے حد کم ہو سکے گی۔جو لوگ کسی بھی ایسے کام میں ہاتھ ڈالنا چاہتے ہیں جو ان کے لئے انجان ہے تو وہ ایسی غلطی ہرگز نہ کریں۔ اس طرح بڑے نقصان کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو آج دوپہر تک اس فکر سے نجات مل جائے گی جس کو کافی دنوں سے سر پر سوار کیا ہوا تھا اور اخراجات کا معاملا بھی کچھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا اپوزیشن کی رضامندی کے بغیر بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے نیب قانون پر ڈیڈ لاک پیدا ہونے کے بعد اپوزیشن کی رضامندی کے بغیر بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب میں‌ سماجی فاصلے کی خلاف ورزی، درجنوں افراد کرونا کا شکارابوظبی : کرونا وبا کے دوران اماراتی دارالحکومت میں شادی کی تقریب منعقد کرنا شہریوں کو مہنگا پڑگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹسکراچی: کرنٹ لگنے سے اموات، نیپرا کا نوٹس ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار، 100 انڈیکس میں 209 پوائنٹس کا اضافہلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران تیزی کا تسلسل جاری ہے، 100 انڈیکس 209 پوائنٹس بڑھ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری کا امکاناسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »