حکومت جلسہ کے شرکا کو پانی، ماسک اور سینی ٹائزر مہیا کرے گی: شہباز گل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت جلسہ کے شرکا کو پانی، ماسک اور سینی ٹائزر مہیا کرے گی، حکومت کورونا سے بچاؤ کے اقدامات ہر صورت کرے گی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب

سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا عمران خان کی حکومت ہر حال میں عوام کی سہولت اور کورونا سے حفاظت کے اقدامات کرے گی، خاندانی کرپشن بچاؤ کوشش میں معصوم عوام استعمال ہو رہی ہے۔

ادھر فواد چودھری نے کہا اپوزیشن نے گوجرانوالہ سٹیڈیم بھرنا تھا، انہوں نے آدھا سٹیڈیم چھوڑ کر سٹیج لگایا، پہلے ہی گنجائش 30 ہزار تھی جو اب 20 ہزار رہ گئی، اتنی جماعتیں مل کر بھی ناکامی کے خوف کا شکار ہیں، یہ عمران خان ہی تھے جنہوں نے مینار پاکستان کا گراؤنڈ بھر دیا تھا، ان سب سے مل کر بھی اس کا آدھا نہیں ہونا۔

دوسری جانب فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا اپوزیشن جلسے پر ایک ارب 3 کروڑ روپے خرچ کر رہی ہے، پہلا سوال ہے کہ یہ پیسہ کہاں سے آ رہا ہے ؟ کورونا کے حوالے سے صورتحال سب کے سامنے ہے، پنجاب کے 2 وزرا کو کورونا ہوگیا ہے، حساس معاملے پر سیاست کرنے کی ضرورت نہیں، ایس او پیز اور شرائط کے ساتھ اپوزیشن کو جلسے کی اجازت دی، یہ 2 لاکھ روپے ماسک پر بھی خرچ کر دیں، دیکھتے ہیں یہ کورونا ایس او پیز پر کس قدر عمل کرتے...

وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد مکس اچار پارٹی ہے، بارہ مصالحوں والی چارٹ تو سنی، گیارہ مصالحوں والی مکس اچار پارٹی اب سن رہے ہیں، اس مکس اچار پارٹی میں اقربا پروری، منی لانڈرنگ کے مصالحے بھی ہیں، ان گیارہ مصالحوں میں جعلی ٹی ٹی کی دال چینی بھی ہے، اس میں جعلی اکاونٹس کے لونگ بھی ہیں، یہ مصالحے بڑے تیکھے ہیں، پہلے ہی ان مصالحوں نے پاکستان کی معیشت اور عوام کے معدوں کو السر اور کینسر کیا ہوا، اگر مزید تیکھے مصالحے استمعال کئے تو پاکستان کی معیشت کا معدہ خراب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم خود مانگے تانگے کہ ہو کسی کو کیا دو گے

Lanat SHABAZGIL py

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں آج پہلا جلسہ ہوگا - ایکسپریس اردومریم نواز اور مولانا فضل الرحمان جلسے میں شرکت کے لیے لاہور سے گوجرانوالہ پہنچیں گے حکومت کی سانسیں اُکھڑنے لگیں بلاول کی بہنیں اور مریم کے بھائی کہاں ہیں ۔ کیوں غریب لوگوں کو برداشت کرنا پڑتا ہے اور رہنما زندگی سے لطف اندوز ہوتے ہیں کرپٹ_ٹولہ_ان_گوجرانوالہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جلسوں کے اعلان سے حکومت کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں:احسن اقباللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسوں کے اعلان بعد حکومت کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔عوام حکومت سے تنگ آچکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے چھوٹے گھروں کے لیے رعایتی قرض اسکیم کا اعلان کردیاپاکستان میں گھروں کےلیے قرض کا حصول مشکل اور ماہانہ اقساط بھرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں تھی، گو کہ اسکیم کا اعلان ہوگیا لیکن کم آمدن طبقہ اب بھی خدشات میں گھرا ہے کہ بینکس قرض نہ دیں گے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اسٹیٹ بنک حکمت عملی کے سبب بینکس کو قرض دینے میں منافع بنتا دکھائی دے رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے دور میں میانوالی میں عمران خان کا جلسہ لیکن انہیں گاڑی میں موجود حامد میر نے جلسہ نہ روکنے کے بارے وزیراعلیٰ کی بات بتائی تو کیا جواب ملا تھا؟ن لیگ کے دور میں میانوالی میں عمران خان کا جلسہ لیکن انہیں گاڑی میں موجود حامد میر نے جلسہ نہ روکنے کے بارے وزیراعلیٰ کی بات بتائی تو کیا جواب ملا تھا؟ HamidMirPAK HamidMir
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک کو کنٹینر نہیں روک سکتے، 16 اکتوبر کا جلسہ ضرور ہوگا: مریم اورنگزیبI really don't like your frog face 🐸🐸🐸🐸🐸🐸🐸🐸🐸🐸🐸🐸 Maryam Orange Saib باجی جی تسی کنٹینر دےتھلوں لگ کےاگےچلےجاناکوئی مسئلہ نہیں،، حکومتی ایوانوں میں اپوزیشن کا خوف، اپوزیشن کے جلسے کو روکنے کے لیے حکومتی اقدامات کے مناظر جب انکی حکومت تھی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آپ جتنا مرضی رولیں، 16 اکتوبر کو جلسہ ہوگا، مریم اورنگزیبمریم اورنگزیب نے کہا کہ آپ سمجھتے ہیں کہ دھمکانے سے مسلم لیگ ن کے کارکن ڈر جائیں گے، حکومت بوریا بستر باندھے،آپ کے جانے کا وقت آگیا ہے، پورا گوجرانوالہ ڈویژن جلسہ گاہ بن چکا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »