اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں آج پہلا جلسہ ہوگا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان جلسے میں شرکت کے لیے لاہور سے گوجرانوالہ پہنچیں گے

پی ڈی ایم کا آج پہلا جلسہ ہوگا۔

متحدہ اپوزیشن پی ڈی ایم کا آج گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں پہلا جلسہ ہوگا جس کی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، جلسے سے متعلق منتظمین اور انتظامیہ میں معاہدہ طے پا گیا ہے، ماسک کے بغیر کوئی بھی شخص جلسہ گاہ میں داخل نہیں ہوگا اور شرکا کے درمیان 3 سے 6 فٹ کا فاصلہ ضروری ہے جب کہ 7 ہزار اہلکار سیکیورٹی فرائض سرانجام دیں گے۔

دوسری جانب جلسے میں شرکت کے لیے رہنما لیگ مریم نواز اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لاہور سے پہنچیں گے جب کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو لالہ موسیٰ میں موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بلاول کی بہنیں اور مریم کے بھائی کہاں ہیں ۔ کیوں غریب لوگوں کو برداشت کرنا پڑتا ہے اور رہنما زندگی سے لطف اندوز ہوتے ہیں کرپٹ_ٹولہ_ان_گوجرانوالہ

حکومت کی سانسیں اُکھڑنے لگیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کے گوجرانوالہ جلسے میں دہشتگردی کا خطرہسیکیورٹی اداروں نے سیاسی جماعتوں کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ عوامی اجتماعات اور ریلیوں میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، سیاسی قائدین کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ واہ بائی واہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ جناح اسٹیڈیم میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں جاریگوجرانوالہ جناح اسٹیڈیم میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں جاری Preparations PDM Meeting Underway Gujranwala JinnahStadium president_pmln pmln_org PTIofficial GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن لیڈر اور ان کے حواریوں کے پاس لوٹ مار کا کوئی جواب نہیں شہزاد اکبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور ان کے حواریوں کے پاس لوٹ مار کا کوئی جواب نہیں، یہ کاروبار کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فاسٹ باﺅلر نسیم شاہ کے بھائی حنین شاہ کی بھی کرکٹ کے میدان میں انٹریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان فاسٹ باﺅلر نسیم شاہ کے بھائی حنین شاہ بھی کرکٹ کے میدان میں آ گئے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی آرٹس کونسل میں امجد اسلام امجد کے اعزاز میں تقریبکراچی آرٹس کونسل میں امجد اسلام امجد کے اعزاز میں تقریب
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی : گھر میں آتشزدگی کے واقعے میں 2 بچیاں جھلس کر جاں بحق ہو گئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے بفرزون سیکٹر15 اے میں گھر میں آتشزدگی کے واقعے میں 2 بچیاں جھلس کر جاں بحق ہو گئیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »