حکومت نے چھوٹے گھروں کے لیے رعایتی قرض اسکیم کا اعلان کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے چھوٹے گھروں کے لیے رعایتی قرض اسکیم کا اعلان کردیا تفصیلات جانئے : DailyJang

حکومت کی جانب سے چھوٹے گھروں کے لیے رعایتی قرض اسکیم کا اعلان کردیا گیا، 27 , 30 اور 50 لاکھ قرض سے لاکھوں گھروں کی تعمیر ممکن ہونے کے ساتھ معیشت میں تیزی آنے کا امکان ہے، جس کے باعث کم آمدن طبقے کے لیے گھروں کی تعمیر اور خریداری قدرے آسان ہوگئی۔

پاکستان میں گھروں کے لیے قرض کا حصول مشکل اور ماہانہ اقساط بھرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں تھی، گو کہ اسکیم کا اعلان ہوگیا لیکن کم آمدن طبقہ اب بھی خدشات میں گھرا ہے کہ بینکس قرض نہ دیں گے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اسٹیٹ بینک کی حکمت عملی کے سبب بینکوں کو قرض دینے میں منافع بنتا دکھائی دے رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر پاکستان کے توانائی شعبے میں جی ٹو جی بنیاد پر تعاون کا خواہشمنداسلام آباد:مصر نے پاکستان کے توانائی شعبےمیں جی ٹو جی بنیاد پر تعاون کی خواہش کا اظہارکردیااورکہا گرین انرجی منصوبوں،ٹرانسمیشن میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔ گوجرانوالہ کراچی جلسے میں حاضری یقینی بنانے سے 1200 کی بجاٸے پورے 2000 روپے ملیں گے خفیہ ذراٸع
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ادریس خٹک کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمے کی کارروائی روکنے کا حکم - BBC News اردوپشاور ہائی کورٹ نے پاکستانی فوج کی حراست میں قید سماجی رہنما ادریس خٹک کے خلاف فوجی عدالت میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت جاری مقدمے کی کارروائی معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ پاک فوج زندہ باد 💓 وجہ 🕋 دوستو انگریزکےبنائےہوئےقانون میں گرفتاری نامنظور سوال یہ ہے فوجی عدالت کی میعادختم ہونےکےبعد گرفتاری کیسےہوئی؟ حبس بےجا میں وہ بھی غیرقانونی طریقےپر گویادہراجرم ذراسوچیے اگرادریس خٹک گمنام ہوتےتوکیاہوتا؟ ایمنسٹی خاتم_النبیین_محمدﷺ چلوچلوگوجرنوالہ_چلو گجرانوالہ_ہم_آرہےہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

رحیم یار خان کے نواحی علاقے میں آوارہ کتوں کا حملہ، 2 بچے جاں بحقلاہور: (دنیا نیوز) رحیم یار خان کے نواحی علاقے میں آوارہ کتوں کے حملے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کمشنر بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔ Zardari ka nawaz pai hamla
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عوام کے لئے اچھی خبر، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) سولہ اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اوگرا نے اس سلسلے میں پٹرولیم ڈویژن کو سمری ارسال کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا کیسز: فرانس میں کرفیو کے نفاذ کا اعلانکرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث فرانسیسی صدر میکرون نے دالحکومت پیرس سمیت 9 شہروں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے گوجرانوالہ جلسے میں دہشتگردی کا خطرہسیکیورٹی اداروں نے سیاسی جماعتوں کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ عوامی اجتماعات اور ریلیوں میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، سیاسی قائدین کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ واہ بائی واہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »