کرونا کیسز: فرانس میں کرفیو کے نفاذ کا اعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث فرانسیسی صدر میکرون نے دالحکومت پیرس سمیت 9 شہروں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔

Posted: Oct 15, 2020 | Last Updated: 20 mins agoکرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث فرانسیسی صدر میکرون نے دارالحکومت پیرس سمیت 9 شہروں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔

فرافسیسی ویب سائٹ کے مطابق فرانس میں کرونا وائرس سے تیزی سے سر اٹھا رہا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فرانس میں مزید ریکارڈ 22 ہزار کرونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ فرانسیسی حکومت نے پيرس سميت 9 شہروں ميں ہفتہ سے رات 9 بجے سے صبح 6 بجےت تک کرفيو کا نفاذہوگا جبکہ 3 ماہ اسپتالوں میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ رہے گی۔جرمنی ميں بھی بازار اور ريسٹورانٹ بند رکھنے کا اعلان کيا ہے جبکہ ہالينڈ ميں جزوی لاک ڈاؤن لگاتے ہوئے کيفے اور ريسٹورنٹ بند کرديے گئے ہيں۔

اسپين کے علاقہ کيتالونيا ميں بھی 15 روز کے ليے بازار بند کرديے گئے ہيں اس کے علاوہ آئرلينڈ حکام نے خاندانوں ميں بلا ضرورت ميل ملاپ پر پابندی عائد کردی ہے۔ دوسری جانب امريکی صدرکے بيٹے بيرن ميں کورونا کا انکشاف ہوا ہےتاہم اُس ميں کوئی علامات ظاہر نہيں ہوئيں اور اب وہ صحتياب ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کے بڑھتے کیسز فرانس میں‌ کرفیو نافذفرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر روزانہ 9 گھنٹے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، حیدر آباد میں کورونا وائرس کیسز کی شرح میں اضافہکراچی، حیدر آباد میں کورونا وائرس کیسز کی شرح میں اضافہ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چینی مین لینڈ پر کروناوائرس کے نئے کیسز رپورٹ کتنے کیسز سامنے آئے؟ نئی پریشانیبیجنگ(شِنہوا)چینی صحت حکام نے کہا ہے کہ چینی مین لینڈ پر پیر کے روز نوول کروناوائرس کے 13 نئے مصدقہ کیسز رپورٹ ہوئے ہے جن میں 6 مقامی سطح پرمنتقلی کے کیسز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ جام کمال خان کرونا وائرس میں مبتلاٹویٹر پر تصدیق...; ہیلری کلنٹن کی چند سیکنڈ کی وڈیو نے Army chief اور ISI کا گندا چہرہ پوری دنیاو کو دکھا دیا۔ بہن چود باجوہ اور آئی ایس آئی والو شرم سے ڈوب مرو۔ان جرنیلوں کو دھکے دے کے نکالنا ہے باجوہ نے ایک ڈمی وزیراعظم رکھا ہوا ہے اور باجوہ اور اسکا پاراٹنر عاصم کرپشن میں مصروف ہیں اللہ پاک ہر مریض کو شفاء کاملہ عطا فرمائے اور جو صحت مند ہیں، انہیں سلامت رکھے، آمین Allah pak shifa dy
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پوپ فرانسنس کے سیکورٹی گارڈز میں کرونا کی تصدیقپوپ فرانسیس کی کرونا وائرس سے بچاؤ کیلیے مسلسل...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اموات اور کیسز میں اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »