نیشنل ٹی ٹوئنٹی: ناردرن نے بلوچستان کو ہراکر ٹاپ پوزیشن یقینی بنالی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل ٹی ٹوئنٹی: ناردرن نے بلوچستان کو ہراکر ٹاپ پوزیشن یقینی بنالی تفصیلات جانئے : DailyJang

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناردرن نے بلوچستان کو 39 رنز سے ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن یقینی بنا لی۔ 199 رنز کے جواب میں بلوچستان 160 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی تھی۔

راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں حیدر علی کی 86 رنز کی جارحانہ اننگز کی بدولت ناردرن نے چھ وکٹ پر 199 رنز بنائے، شاداب خان 42 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: ناردرن نے بلوچستان کو 39 رنز سے ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران ناردرن نے بلوچستان کو 39 رنز سے ہرا دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹونٹی: اعظم خان کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت سندھ نے ناردرن کو پچھاڑ دیالاہور: (ویب ڈیسک) نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے 25 ویں میچ میں سندھ نے ناردرن کو پچھاڑ دیا۔ اعظم خان مرد میدان قرار پائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اڑھائی لاکھ معتمرین کو عمرہ کی اجازت لیکن کن افراد کو روک دیا گیا؟ جانئےمکہ مکرمہ(ویب ڈیسک )سعودی عرب کی کمیٹی برائے حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ 18 اکتوبر سے شروع ہونے والے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ مقامی معتمرین کو عمرہ ادا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم آپ کو باز رکھ سکتے ہیں پومپیو نے خامنہ ای کو باور کرا دیاامریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے حوالے سے امریکی انتظامیہ کے سخت موقف کو دہرایا ہے اور باور کرایا ہے کہ ایران پر انتہائی دباﺅ کی پالیسی جاری رہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کو جلسوں کیلئے لوگ دینے کو تیار ہیں: فیصل جاویدپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو جلسوں میں شرکت کے لیے لوگ درکار ہیں تو وہ بھی دینے کو تیار ہیں۔ ھاھاھاھا لوگ خود آ جانے ھیں. لوگ بہت تنگ آ گئے ھیں مہنگائی سے ھا ھا ھا۔۔۔بے شرم لوگ ہاہاہاہا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- پولیس کو بلا کر بیٹے کو گھر سے گرفتار کرایا:والد ملزم عابدموٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری میں نیا موڑ آگیا، ذرائع کے مطابق عابد نے خود گرفتاری دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »