6 غذائی اجزا ہماری صحت کیلئے نہایت ضروری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

6 غذائی اجزا ہماری صحت کیلئے نہایت ضروری تفصیلات جانئے: DailyJang

غذائیت سے متعلق وٹامنز اور منرلز کی کمی کا سامنا کسی بھی جنس کو کسی بھی عمر میں کرنا پڑ سکتا ہے، اسی لیے ہر عمر میں غذا کا خاص خیال رکھنا اور وٹامنز اور منرلز کی کمی کے باعث سامنے آنے والی علامات پر نظر رکھنا ضروری ہے۔

وٹامنز اور منرلز کی عام پائی جانے والی کمی ’نیوٹرینٹ ڈیفیشنسیز‘ میں پروٹین ، وٹامن اے ، بی ، سی ، ڈی ، کیلشیم ، فولیٹ ، آئیوڈین، اور آئرن شامل ہیں۔پروٹین کی کمی، بڑوں، بچوں اور بزرگوں میں پائی جا سکتی ہے، جسم میں پروٹین کی کمی کی وجہ ڈپریشن، زیادہ دیر تک بھوکا رہنا اور بھوک کو مارنے کے سبب پیدا ہوتی ہے۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ وقت بے وقت کھانا اور کھانے کے اوقات میں بے ترتیبی انسانی جسم کے لیے ہماری سوچ سے بھی زیادہ نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ بچوں میں پروٹین کی کمی کا پایا جانا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، ماہرین غذائیت کے مطابق بچوں کی غذا پر خصوصی توجہ دینی چاہیے جبکہ ہر عمر کے فرد کو غذا میں پروٹین کا وافر مقدار میں استعمال شامل رکھنا چاہیے ۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزشن کے مطابق وٹامنز اور منرلز کی کمی میں سب سے زیادہ خطرناک آئرن کی کمی ہے، آئرن کی کمی کا مسئلہ عام پایا جاتا ہے، ہر دوسرا فرد اس سے متاثر نظر آ تاہے، کم ہیموگلوبن کی وجہ سے وجود میں آنے والی یہ کمی زیادہ تر بچوں اور خواتین کو متاثر کرتی...

آئرن کی کمی حاملہ خواتین کے لیے موت کا سبب بھی بن سکتی ہے اور اس کی کمی سے نو زائیدہ بچے کا وزن کم اور پیدائش کے فوراً بعد متعدد بیماریوں میں گھر سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نااہلی کیس الیکشن کمیشن سے فیصل واوڈاکے کاغذات نامزدگی سے متعلق مکمل ریکارڈ طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلا م آبادہائیکورٹ نے نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن سے فیصل واوڈاکے کاغذات نامزدگی سے متعلق مکمل ریکارڈ طلب کرلیا،عدالت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونیوالے بھکاری کی جیب سے 85 ہزار روپے برآمدکوئٹہ: (دنیا نیوز) کوئٹہ کے سریاب روڈ پر تیز رفتار گاڑی نے بھیکاری کو ٹکرمار زخمی کردیا۔جس کے کپڑوں سے 85 ہزارروپے برآمد ہوئے ہیں۔ Wawawa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موٹر سائیکل کی ٹکر سے بے ہوش بھکاری کے پاس سے خزانہ نکل آیاکوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے بے ہوش ہونے والے بھکاری کے تھیلے سے ہزاروں روپے نکل آئے۔سریاب روڈ پر ایک معمر بھکاری موٹر سائیکل کی ٹکر سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپنی ہی ٹیم کیخلاف غلطی سے گولساتھی کھلاڑیوں کے گھونسوں سے فٹبالر جان سے ہاتھ دھو بیٹھایوگانڈا(آئی این پی)یوگانڈا میں مقامی لیگ کے ایک میچ کے دوران غلطی سے اپنی ٹیم کے خلاف گول کرنے پر ایک فٹبالر کو اس کی ٹیم کے چند ساتھیوں نے زدوکوب کیا، یہاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے اور 252 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 193 مریض صحت ہوئے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے  اور 252 نئے کیسز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مصباح الحق کا چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان - BBC News اردوپاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے اعلان کیا ہے کہ وہ چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفی دے رہے ہیں تاہم وہ بحیثیت ہیڈ کوچ اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔ saleem_anabiya Please follow back saleem_anabiya Please Good decision
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »