حکومت کوچاہیےاسمبلی میں اپنی اکثریت واضح کرے، شاہد خاقان عباسی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کوچاہیےاسمبلی میں اپنی اکثریت واضح کرے، شاہد خاقان عباسی ARYNewsUrdu

اسلام آباد: سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اتحادی چھوڑ رہے ہیں حکومت کوچاہیےاسمبلی میں اپنی اکثریت واضح کرے۔

شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان دباؤ میں ہیں حکومت کوچاہیےاسمبلی میں اپنی اکثریت واضح کرے، عمران خان سےمیں نہیں پوراپاکستان استعفیٰ مانگ رہاہے، مائنس عمران خان نہیں حکومت ہی ناکام ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت بجٹ منظور کروا لے گی، شاہد خاقان عباسی -اسلام آباد: سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کےپاس عددی برتری ہے وہ بجٹ منظور کرالےگی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کوروناکی وجہ سےقومی اسمبلی میں ارکان کی تعدادکم ہوگی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’نقشہ پاس کرانے کی رنجش، بھارت نیپال میں حکومت گرانے کی کوششوں میں مصروف‘کھٹمنڈو: (دنیا نیوز) نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کا کہنا ہے کہ میری حکومت گرانے کیلئے بھارت میں ملاقاتیں کی جارہی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشکل وقت میں غریبوں کے ساتھ کھڑے ہیں: شاہد آفریدیلاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ اور اُن کی ٹیم اس مشکل وقت میں غریبوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کو ادویہ کی قیمتوں پر 4ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکماسلام آباد : سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو ادویہ کی قیمتوں پر4ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کے متعلق مودی حکومت کے بیانات میں اتنا تضاد کیوںانڈیا کے شمال مغربی حصے لداخ کی وادی گلوان میں دونوں ملکوں کے فوجیوں کے درمیان دو ہفتوں کی پرتشدد جھڑپوں کے بعد ابھی تک حکومت کی طرف سے کوئی ٹھوس بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ اس کے علاوہ چین میں انڈین سفیر کے بیان کے بعد صورتحال مزید پیچیدہ ہوتی نظر آتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »