مشکل وقت میں غریبوں کے ساتھ کھڑے ہیں: شاہد آفریدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشکل وقت میں غریبوں کے ساتھ کھڑے ہیں: شاہد آفریدی

اس سے قبل نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کھلاڑی ہربھجن سنگھ اور دیگر کی جانب سے آئندہ تعاون نہ کرنے کے بیان پر ان کا کہنا تھا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ کشمیر میں ظلم ہورہا ہے اور مسلمان کبھی ظلم کو چھپا نہیں سکتا، میں نے کوئی غلط بات نہیں کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جب بہتری آئی تو میں کمرے سے باہر آیا اور اپنے معمولات اور سرگرمیاں بحال کردیں کیونکہ بستر پر لیٹا رہتا تو میرے لیے مشکل ہوجاتا اس لیے میں 100 فیصد تو نہیں 50 فیصد ٹریننگ کررہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ شہر جاتے ہیں یا آتے ہیں تو وہاں کچھ آگاہی تھی اور احتیاط بھی کہیں نظر آئی کہیں نہیں تھی، جیسا اگر کراچی میں لاک ڈاؤن ڈیفنس، کلفٹن میں تو نظر آیا لیکن باقی شہر کھلا ہوا ہے۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ میرے خیال میں ایسے سیاست دان بھی دیکھے ہیں کہ وزیر اور اراکین اسمبلی کا ایک گروپ جمع ہوا تھا لیکن انہیں کوئٹہ سے زیارت یا پشین جاتے ہوئے وہ لوگ نظر نہیں آئے جو جھونپڑیوں کے اندر ہیں، جو بچے ننگے پاؤں ہیں حالانکہ مجھے کراچی سے بیٹھے بیٹھے نظر آئے اور میں ان کے پاس دوسری مرتبہ گیا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشکل ترین حالات میں مشکل فیصلے کرنا پڑتے ہیں ، عمران خان - ایکسپریس اردوحکومت ملی تو ملک چلانے کے پیسے نہیں تھے جب معیشت بہتر ہونے لگی تو کورونا آگیا، وزیر اعظم کا عشائیے سے خطاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی کے گرلز ہوسٹل میں اس وقت کوئی طالبہ موجود نہیں : خالد عراقیجامعہ کراچی کے گرلز ہوسٹل میں اس وقت کوئی طالبہ موجود نہیں : خالد عراقی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسپین کے شہر میں مارچ 2019 میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، متاثرہ کھلاڑیوں میں سے چھ کے ٹیسٹ منفیپاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 20 رکنی سکواڈ اور 11 سپورٹ سٹاف کے اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ 10 کھلاڑیوں میں سے چھ کے کورونا وائرس ٹیسٹ بھی منفی آ گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 1949 نئے کیسز رپورٹصوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 1949 نئے کیسز رپورٹ MediaCellPPP Sindh MediaCellPPP Coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ ایشیا میں سب سے کم ہیں، عمر ایوب - ایکسپریس اردومسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ مافیا کو تحفظ دیا اور ہمارا مقابلہ مافیاز، ذخیرہ اندوزوں کے ساتھ ہے، عمر ایوب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »