وفاقی حکومت بجٹ منظور کروا لے گی، شاہد خاقان عباسی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت بجٹ منظور کروا لے گی، شاہد خاقان عباسی ARYNewsUrdu

اسلام آباد: سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کےپاس عددی برتری ہے وہ بجٹ منظور کرالےگی۔

شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کیلئے بجٹ منظور کرانا آسان ہے حکومت کےپاس عددی برتری ہےوہ بجٹ منظور کرالےگی۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ پی آئی اےمیں ضرورت سےزیادہ ملازمین ہوں گے،پہلےدن کہاتھاپی آئی کی نجکاری کردینی چاہئےتھی، ن لیگ چاہتی تھی پی آئی اےکی نجکاری ہولیکن ہم کرنہیں سکےتھے،سیاسی ودیگروجوہات کی وجہ سےپی آئی اےکی نجکاری نہیں کرسکےتھے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مشکل حالات کے باوجودحکومت نے عوام پربوجھ ڈال دیاہے،مہنگائی میں پسی عوام پرکل پٹرول کی قیمت میں 25روپےاضافہ کردیاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرول کی حقیقی قیمت67 روپے ہے باقی سب ٹیکس ہیںشاہد خاقان عباسیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ آج پٹرول کی حقیقی قیمت67 روپے ہے باقی ٹیکس شامل ہیں،آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملکی مسائل کا حل نیا الیکشن نہیں، شاہد خاقانجیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نےکہاکہ ملک کو کوئی بھی ایشو درپیش ہو تو حکومت ذمے دار ہوتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پائلٹس کے لائسنس کا معاملہ حساسیہاں جس طرح کاامتحان ہوتا ہے وہاں تو ۔۔۔۔شاہد خاقان عباسی نے ملکی نظام کا کچا چٹھا کھول دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پائلٹس کے لائسنس کا معاملہ حساس ہے،پائلٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مجھے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی سمجھ نہیں آرہی ہے، شاہد آفریدی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی کا طوفان نہیں رکے گا، عمران خان اپنی ناکامیوں کا اعتراف کریں اور استعفیٰ دیں، شاہد خاقان عباسی،خواجہ محمد آصف،احسن اقبالمہنگائی کا طوفان نہیں رکے گا، عمران خان اپنی ناکامیوں کا اعتراف کریں اور استعفیٰ دیں، شاہد خاقان عباسی،خواجہ محمد آصف،احسن اقبال ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ق)کی آج وزیراعظم کے عشایئے میں شرکت سے معذرت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »