مافیا کا پیچھا چھوڑ دوں تو سب اچھا ہوجائے گا، وزیراعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مافیا کا پیچھا چھوڑ دوں تو سب اچھا ہوجائے گا، وزیراعظم ARYNewsUrdu

ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کو دئیے گئے عشائیے میں کیا، انہوں نے کہا کہ پارٹی کو موجودہ صورتحال میں بہت زیادہ چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان تحریک انصاف نظریاتی جماعت ہے اسی لیے اپوزیشن صرف ہمارے خلاف پراپیگنڈا کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ اپوزیشن حکومت پر تنقید کرتی ہے جو 30 سال حکومت کرچکی ہے، یہ ملک کو تباہی کے دہانے پر لے کر آئے ان سے کیسے ہاتھ ملاوں، مافیا کا پیچھا چھوڑ دوں تو سب اچھا ہوجائے گا۔ وزیراعظم نے اراکین کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سوالات پر کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول مہنگا ہونے کے باوجود ہم نے قیمت کم بڑھائی اور پاکستان خطے میں سب سے سستا پٹرول فروخت کرنے والا ملک ہے۔

حکومت تمام اتحادی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلے گی، وزیر اعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت برصغیر میں سب سے کم ہے، انوکھی منطق - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پورے جنوبی ایشیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، عمر ایوب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پورے جنوبی ایشیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، عمر ایوب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں پیٹرولیم قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں، شہباز گلمعاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق طے کی جاتی ہیں، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت اب بھی خطے میں سب سے کم ہے: وفاقی وزراءاسلام آباد: (دنیا نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد تنقید پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزراء وضاحتیں دینے لگے، وزراء کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت اب بھی خطے میں سب سے کم ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ ایشیا میں سب سے کم ہیں، عمر ایوب - ایکسپریس اردومسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ مافیا کو تحفظ دیا اور ہمارا مقابلہ مافیاز، ذخیرہ اندوزوں کے ساتھ ہے، عمر ایوب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »