برطانوی فضائی کمپنی کا تین ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن بند کرنے پر غور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی فضائی کمپنی کا تین ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن بند کرنے پر غور ARYNewsUrdu

نمائندہ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر کی طرح برطانیہ کو بھی اپنا شکار بنایا اور ساتھ ساتھ برطانوی معیشت کو بھی بری طرح متاثر کیا جس کے باعث ہزاروں ملازمین کو نوکریوں سے فارغ ہونا پڑا۔

ایزی جیٹ نے مالی مشکلات کے باعث تین ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن بند کرنے اور تیس فیصد ملازمتوں میں کمی کرنے پر غور و فکر شروع کردیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ کرونا بحران کے باعث ایئر لائن شدید مالی مشکلات سے دوچار ہے، آپریشن اور ملازمتوں میں کمی کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے باعث کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینڈک پروجیکٹ پر کام کرنیوالی چینی کمپنی کی مائننگ لیز میں 15سال کی توسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیس بک کا ممکنہ طور پر ’ضرر رساں مواد‘ پر لیبل لگانے کا اعلانمارک زکربرگ نے نسل، مذہب ، جنسی ترجیح ،تشدد پر اکسانے یا ووٹنگ پر اثر انداز ہونے والا مواد بھی ہٹانے کا اعلان کردیا ہے۔ اس ہی سلسلے میں فیس بُک نے معاشرے کے لیے ضرر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بیٹے کیساتھ کھیلنے سے انکار پر قاری کا 3 بچوں پر بہیمانہ تشددبیٹے کیساتھ کھیلنے سے انکار پر قاری کا 3 بچوں پر بہیمانہ تشدد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج پر حملہ، مرکزی دروازے پر کیا ہوا؟ اہلکار آنکھوں دیکھا حال بتادیااسٹاک ایکسچینج پر حملہ، مرکزی دروازے پر کیا ہوا؟ اہلکار آنکھوں دیکھا حال بتادیا ARYNewsUrdu KarachiTerroristAttack KarachiStockExchange
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ انصاری پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرنے والوں پر برہمبشریٰ انصاری نے بےجا تنقید کرنے والوں کی کلاس لیتے ہوئے انہیں زندگی میں ’کورونا‘ قرار دے دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماسک پہننے کی تاکید پر معذور خاتون پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلنئی دہلی: (ویب ڈیسک) جب سے کورونا وائرس کی وباء آئی ہے وہیں پر دنیا بھر میں لوگوں کو سماجی فاصلے اور ماسک پہننے کی تاکید کی جا رہی ہے تاہم بھارت سے ایک حیران کن خبر سامنے آئی ہے جہاں پر معذور خاتون کی جانب سے ماسک پہننے کی تاکید پر ڈپٹی منیجر نے بری طرح تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »