حکومت کے ساتھ رہنے یا نہ رہنے کے حوالے سے آپشنز کھلے ہیں، عامر خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیونیوز کے پروگرام’ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ ان کی جماعت پی ٹی آئی کی پابند نہیں ہے، جب مناسب سمجھیں گے فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

انہوں نے کہا کہ اب حکومت ان کی جماعت کو کوئی وزارت دے گی بھی تو حکومت کے سامنے ہاتھ جوڑیں گے، کیونکہ معاشی پالیسیوں کا بوجھ اٹھاتے ہوئے اب ان کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، ہم اب مزید یہ بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔

رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ ایم کیوایم کو دو وزارتیں دینےکی بات ہوئی تھی، اس میں وزارت قانون شامل نہیں، وفاق میں ایم کیوایم کو ایک وزارت دی گئی ہے، فروغ نسیم کوان کی قانونی مہارت کےسبب وزیراعظم نے وزیر بنایا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے دو وقت کی روٹی کھاتےتھے، آج ایک وقت کی روٹی بھی مشکل ہوگئی ہے، فیصلہ کرتے وقت ہماری بھی مشکلات ہوتی ہیں، ہمیں عوام کی رائے کو بھی سامنے رکھنا پڑتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی ریلیز ایک بار پھر ملتوی - ایکسپریس اردوفلم مقررہ وقت پر مکمل نہیں کی جاسکی اسلیے ریلیز ملتوی کی گئی، فلمساز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی میئر پشاور کے الیکشن کی مثال دیکر ای وی ایم کے مخالفین پر تنقید2013 کے انتخابات میں بھی مسترد شدہ ووٹوں کا مسئلہ سامنے آیا تھا: عمران خان not bad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شکار کی تلاش میں سانپ کی بجلی کے تاروں پر جھولنے کی ویڈیو وائرلسانپ اپنے شکار کی خاطر کوئی بھی خطرہ مول لینے سے گریز نہیں کرتا جس کی ایک مثال سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں نظر آئی۔ bzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی پاکستان کے دورے پر آئے بل گیٹس سے ملاقاتپہلی مرتبہ پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچنے والے مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس نے چک شہزاد میں پاکستان پولیو پروگرام کا دورہ کیا۔ awaam ko bewaqoof bana rhy hain ye donu
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے شریک ملزم علی احمد خان کی ضمانت منظورلاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے شریک ملزم علی احمد خان کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی فلم’پٹھان‘ کی شوٹنگ اسپین کےکن خوبصورت مقامات پر ہوگی؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »