حکومت کا سوشل میڈیا پر کسی کیخلاف جعلی پوسٹ پر کارروائی کا عندیہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور : وفاقی حکومت نے عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر کسی کیخلاف جعلی پوسٹ پر کارروائی کی جائے گی۔ نجی ٹی وی سے پروگرام دیتے وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا کہ سوشل میڈیا پر

کسی کے خلاف فیک پوسٹ پر کارروائی کی جائے گی۔ 5 لاکھ سے زائد صارفین رکھنے والی سوشل میڈیا کمپنیوں سے کہا ہے کہ اپنا دفتر پاکستان میں قائم کریں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نے ترمیم شدہ سوشل میڈیا رولز2021 جاری کیے تھے جس کے بعد تمام سوشل میڈیا اداروں پر اس کی پاسداری لازمی ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا اداروں پر پاکستان میں نوٹیفیکشن کے اجراء کے بعد جلد از جلد دفاتر قائم کرنا لازم ہوں گے۔ سوشل میڈیا کمپنیاں اپنا مجاز افسر مقرر کریں گی ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا اداروں پر پاکستان میں نوٹیفیکشن کے اجراء کے بعد جلد از جلد دفاتر قائم کرنا لازم ہوں گے سوشل میڈیا کمپنیاں اپنا مجاز افسر مقرر کریں گی جو شکایت کا ازالہ کرنے سے متعلق امور سے آگاہ اور کمپنی کا بااختیار افسر ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشرق وسطیٰ : بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر مہم کا آغازAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u عربوں میں اتنی ہمت کب سے آگئی ؟ India is an illegal child and terrorist state of British rule.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ : بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ, بابوسر ناران شاہراہ پر ٹریفک پر پابندی لگا دی گئیبابوسر ناران شاہراہ پر شام 4 سے صبح 9 بجے کے درمیان ٹریفک پر پابندی لگا دی گئی۔مقامی حکام کے مطابق پابندی برفباری کے دوران خطرات کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔خیال
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا ٹکٹوں پر رعایت دینے کا اعلانپی آئی اے کا ٹکٹوں پر رعایت دینے کا اعلان ARYNewsUrdu PIA
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کا پلاسٹک پیکنگ پر پابندی کا فیصلہفرانس میں پلاسٹک کے فضلے کو کم کرنے کے لیے جنوری 2022 سے تمام پلاسٹک بیگز پابندی عائد کر نے کافیصلہ کر لیا گیا ۔فرانس میں 37 فیصد پھل اور سبزیاں پیکنگ کے ساتھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بی اے پی کے ترجمان عبدالرحمان کھیتران کا جام کمال پر ہارس ٹریڈنگ کا الزاماگر اسنے پیسے دینے ہوتے تو تحریک عدم اعتماد ہی نہ اتی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »