رمیز راجہ اور بھارتی بورڈ کے صدر گنگولی کی ملاقات،آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رمیز راجہ اور بھارتی بورڈ کے صدر گنگولی کی ملاقات،آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت

لاہور:بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوت دے دی۔

ذرائع کے مطابق چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ اور بورڈ آف کنٹرول انڈیا کے صدرسارو گنگولی کی ملاقات ہوئی،ملاقات ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کےدوران ہوئی۔ دونوں کی ملاقات میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر نے رمیز راجہ کو انڈین پریمیئر لیگ کا فائنل دیکھنے کی دعوت دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈز کے دو بڑوں کے درمیان غیر رسمی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جبکہ ملاقات میں ایشین بلاک اور باہمی کرکٹ کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث کرکٹ نہیں ہوسکی جبکہ ٹی 20ورلڈ کپ میں گرین شرٹس اور بھارتی سورما 24اکتوبر کو آمنے سامنے آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

iramizraja should Go if they invited.. Game Ko Game smjy... RamizRaja IPLFinal

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا جواب اور رمیز راجہ کا بیان!!!وزیراعظم عمران خان کا جواب اور رمیز راجہ کا بیان!!! ہر پاکستانی کی طرح نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے پاکستان میں کرکٹ نہ کھیلنے پر وزیراعظم عمران خان بھی افسردہ ہیں PTI PMImranKhan PCB RamizRaja ImranKhan TheRealPCBMedia PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارتی وزیر داخلہ کی غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیان کی مذمتپاکستان کی بھارتی وزیر داخلہ کی غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیان کی مذمت ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official IndianHomeMinister ProvocativeStatement Condemns
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مکہ معظمہ اور جدہ دُنیا کے گرم ترین شہر اور ’وسم‘ کی آمدگذشتہ دو ایام میں سعودی عرب کے مغربی علاقوں میں درجہ حرارت نہ صرف ملک بلکہ پوری دنیا میں سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران جدہ اور مکہ معظمہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گریٹراقبال پارک واقعہ ریمبو اور عائشہ اکرم کی ایک اور آڈیو سامنے آ گئی05:32 PM, 15 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: گریٹر اقبال پارک میں دست درازی کے معاملے پر آڈیو اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اب ایک اور آڈیو سامنے آگئی Ghaleez Admi Nallat ho teri chenal par
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

'مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی ضمانت منسوخ کی جائے'اسلام آباد : قومی احتساب بیورو نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدرکی ضمانت منسوخی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ آپ کے ہاں چینی اور آٹا کا ریٹ کیا ہے۔ Iam wating for fast disagen pak army and Imran khan iam realy hungry so sad GB government ان چوروں اور پلوں کو پھانسی دی جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کارگو طیارے کو حادثہ، بحرین سے کمپنی کی ایک اور پرواز کی لاہور آمدلاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک کارگو طیارے کے حادثے کے بعد کمپنی کی ایک اور پرواز بحرین سے لاہور پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »