بی اے پی کے ترجمان عبدالرحمان کھیتران کا جام کمال پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: بلوچستان میں تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، بی اے پی کے ترجمان عبدالرحمان کھیتران نے جام کمال پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگا دیا۔ ترجمان بی اے پی عبدالرحمان کھیتران کا کہنا ہے کہ جام کمال نے

مجھے میرے بیٹے کے ذریعے آفر بھیجی، میرے بیٹے کو من پسند وزارت اور دیگر کی آفر کی گئی، پانی سر سے گزر چکا، ہر حال میں جام کمال کو جانا ہوگا۔

دوسری جانب بلوچستان عوامی پارٹی کے اندرونی اختلافات الیکشن کمیشن پہنچ گئے، وزیراعلیٰ جام کمال نے بطور پارٹی صدر خط لکھ دیا۔ چیف الیکشن کمشنر پاکستان کے نام لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ پارٹی کے جنرل سیکرٹری کا اختیار نہیں صدر کی موجودگی میں قائم مقام صدر منتخب کریں۔ انہوں نے تحریری طور پر پارٹی صدارت سے استعفیٰ نہیں دیا، وہ پارٹی کے امور تاحال چلا رہے ہیں، جنرل سیکریٹری کے لکھے گئے خط کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر اسنے پیسے دینے ہوتے تو تحریک عدم اعتماد ہی نہ اتی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا ٹکٹوں پر رعایت دینے کا اعلانپی آئی اے کا ٹکٹوں پر رعایت دینے کا اعلان ARYNewsUrdu PIA
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان - ایکسپریس اردواندرون ملک پروازوں پر کرایوں میں 12 فیصد رعایت ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ناراض رکن ظہور بلیدی بی اے پی کے قائم مقام صدر مقرر07:18 PM, 12 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: بلوچستان میں برسراقتدار سیاسی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی کور کمیٹی نے ناراض رکن اسمبلی ظہور بلیدی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی کا نیا چیف ایگزیکٹو کون ہوگا؟‌پی سی بی کا نیا چیف ایگزیکٹو کون ہوگا؟‌ ARYNewsUrdu YounusK75 مجھے بنا دو بھائ میں بہت ضرورت مند ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر کا مسجد وزیر خان کا دورہامریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر کا مسجد وزیر خان کا دورہ ARYNewsUrdu ❤️ Good news Flight ✈️✈️✈️✈️✈️✈️🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫 operation kholoo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ ڈینگی وارڈ کا معائنہوزیر داخلہ کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ ،ڈینگی وارڈ کا معائنہ SheikhRashid Rawalpindi HolyFamilyHospital Visited DengueWard MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »