مشرق وسطیٰ : بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشرق وسطیٰ : بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز

دبئی مشرق وسطیٰ کے ممالک میں لوگوں نے بھارت میں بے دخلی مہم کے دوران آسام پولیس کے مسلمانوں پر ظلم کے خلاف بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر ایک مہم شروع کی ہے۔ آسام پولیس کی جانب سے ایک مسلمان شخص کو گولی مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اس واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔عرب دنیا میں سوشل میڈیا پر بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ اس وقت عروج پر ہے۔ وسیع پیمانے پر گردش کرنے والی ویڈیو میں یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ بے دخلی کی مہم کے دوران آسام حکومت کا فوٹوگرافر بار بار مردہ شخص کو ٹھوکر...

قانون سازوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ بھارتی مسلمانوں کے خلاف تشدد اور امتیازی سلوک بشمول قتل ، نقل مکانی اور جلانے کی لہر کے تناظر میں کویتی ارکان اسمبلی بھارتی مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے کھڑے ہیں۔ مڈل ایسٹ مانیٹر کے مطابق انہوں نے بین الاقوامی ، انسانی ہمدردی ، انسانی حقوق اور اسلامی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر بھارتی حکام کی کارروائیوں کو روکنے اور ہندوستانی مسلمانوں کی حفاظت کے لیے آگے آئیں ۔کویتی رکن پارلیمان شعیب المعظیری نے بھارتی اشیاء کے بائیکاٹ کا مطالبہ...

انہوں نے کہا کہ بھارت میں انتہا پسند گروہوں کے ہاتھوں مسلم شہریوں کے خلاف تشدد صریحاً ایک کھلی جارحیت ہے جسے بھارتی حکومت کی مکمل سرپرستی حاصل ہے ، اس قسم کی جارحیت سے ہر با ضمیر شخص افسردہ ہے۔شیخ احمد الخیلی نے کہا کہ میں انسانیت کے نام پر تمام امن پسند ممالک سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس جارحیت کو روکنے کے لیے مداخلت کریں اور میں پوری امت مسلمہ سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس معاملے میں متحد رہے۔ مفتی اعظم شیخ احمد بن حماد الخیلی نے اپنے سرکاری ہینڈل سے عربی میں ایک پوسٹ بھی ٹویٹ کی جس میں بین...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

India is an illegal child and terrorist state of British rule.

عربوں میں اتنی ہمت کب سے آگئی ؟

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا گوجرانوالہ کا دورہ ۔۔۔فوجی مشقوں کا جائزہ لیاآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا اور وہا ں پر جاری فوجی مشقوں کا جائزہ لیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دہرے قتل کا الزام، پیپلزپارٹی کے اپوزیشن لیڈر کا گرفتاری دینے کا اعلاندہرے قتل کا الزام، پیپلزپارٹی کے اپوزیشن لیڈر کا گرفتاری دینے کا اعلان ARYNewsUrdu یہ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین ہیں،اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر ہیں۔۔تصیح کر لیں۔ ARYNEWSOFFICIAL خدا کا تھوڑا بہت خوف کر لیں اور تھوڑا بہت ریسرچر کی کلاس بھی لیں ، کوٹلی ضلع میرپور کا علاقہ نہیں ہے بلکہ الگ ضلع ہے۔ ضلع کوٹلی میں مٹی جھنڈ آتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لوک سبھا کا دعوت نامہ چیئرمین سینیٹ کا بھارت نہ جانے کا امکانLok Sabha invitation, Senate chairman likely not to visit India اب سامنےآنے پر ٹھکرا دیا ۔اندرونی تعلقات تو ویسےہی ہیں Ghalat kiya. Jana chahiye tha.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکم اللہ کا‘ قانون قرآن کا اور رستہ رسول ﷺ کاسیرت النبی ﷺ اور ریاست مدینہ کے مختلف پہلوئوں پر تحقیق کیلئے وزیراعظم نے اپنی سربراہی میں اتھارٹی قائم کردی ہے۔ پڑھیئے آصف عفان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا وفاق پر سندھ کی جامعات کا بجٹ کم کرنے کا الزامپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) حکومت آنے کے بعد سے سندھ کی جامعات کے حالات ابتر ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ ڈینگی وارڈ کا معائنہوزیر داخلہ کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ ،ڈینگی وارڈ کا معائنہ SheikhRashid Rawalpindi HolyFamilyHospital Visited DengueWard MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »