حکومت کا اپوزیشن کو 'آزادی مارچ' کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا اپوزیشن کو 'آزادی مارچ' کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ pid_gov

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں دھرنے اور مارچ سے متعلق امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اپوزیشن سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کے متعلق وزیراعظم کواعتماد میں لیا، انہوں نے کہا کہ وہ کوشش کریں گے کہ 27 اکتوبر سے پہلے اپوزیشن کو مذاکرات پرآمادہ کرلیں، امید ہے مولانا فضل الرحمان ہماری بات مان جائیں گے۔وزیراعظم عمران

خان کی کمیٹی کو ایک بار پھراپوزیشن سے مذاکرات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر احتجاج کے حق کو تسلیم کرتے ہیں، اسلام آباد میں احتجاج سے متعلق عدالتوں کے فیصلے موجود ہیں، عدالتی فیصلوں کے مطابق اپوزیشن کو احتجاج کی اجازت دی جائے گی، عدالتی فیصلوں کے مطابق کسی کوسڑکیں بند کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ان فیصلوں پر عمل درآمد کے حوالے سے حکمت عملی وزارت داخلہ طے کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا اپوزیشن کو آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعدالتی فیصلوں کے مطابق اپوزیشن کو احتجاج کی اجازت دی جائے گی، وزیر اعظم پتر عمران خان کنٹینر کدھر اے ؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا اپوزیشن کو 'آزادی مارچ' کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn NewsThat is a cheap looking news patch. Get some professionalism into it guys. WTH Could have been reported in positive way
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا اپوزیشن کو 'آزادی مارچ' کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہحکومت کا اپوزیشن کو 'آزادی مارچ' کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ pid_gov ImranKhanPTI pmln_org MediaCellPPP MoulanaOfficial AzadiMarch
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا آزادی مارچ کو روکنے کا فیصلہبلوچستان حکومت کا آزادی مارچ کو روکنے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرفرازکی واپسی کیلئے صوبائی حکومت کا وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ، معاملہ عدالت پہنچ گیاکراچی  (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم اور جے ڈی اے کے ارکان نے سرفراز احمد کے حق میں مذمتی سرفراز کی کرکٹ سے سبکدوشی کو بلا جواز سیاسی ایشو بنایا جا رہا ھے۔ ان کی پرفارمینس زوال پذیر ھے، اب انکی جگہ کس نوجوان ٹیلنٹڈ کھلاڑی کو چانس ملنا چاہیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا فضل الرحمان کو نظربند کرنیکا فیصلہاسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) سے مذاکرات میں ناکامی کی صورت میں Gontanamo jail me dalo isko.👊🏻 what a shame for PTIofficial and ImranKhanPTI I repent to vote for this hypocrite Niazi. نظر بند ضیاءالحق نے بھی کردیا اس کا انجام کیا ہوا نظر بند پرویز مشرف نے بھی کیا تو اس کاانجام کیا ہوا اس دفعہ مولانافضل الرحمن کے ساتھ لبرل نیشنلسٹ مذہبی پارٹی بلکہ اس کے علاوہ تجار کسان ڈاکٹر اساتذہ تمام مکاتب فکر یعنی 22کروڑ عوام اس کے ساتھ ہے حکومت اتنا بڑا حماقت کیسے کرےگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »