بلوچستان حکومت کا آزادی مارچ کو روکنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان حکومت کا آزادی مارچ کو روکنے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیرِ داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر جے یو آئی کو آزادی مارچ کی اجازت نہیں ہوگی۔اس بات کا اعلان صوبائی وزیرِ داخلہ میر ضیاء لانگو کی جانب سے ایک ویڈیو بیان میں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ تمام لوگوں کو بلوچستان کے حالات کا علم ہے کہ یہاں دشمن ملک کی جانب سے ایسے حالات پیدا کر دیئے گئے ہیں اور وہ ایسے مواقع کی تلاش میں ہے کہ قیمتی جانوں کا ضیاع کرسکے۔

صوبائی وزیرِ داخلہ نے مزید کہا کہ اطلاعات ہیں کہ دہشت گرد اجتماعات کو نشانہ بنا سکتے ہیں، دشمن موقع کی تلاش میں رہتا ہے، آزادی مارچ کی صورت میں موقع نہیں دینا چاہتے۔ ضیاء لانگو نے یہ بھی کہا کہ احتجاج سب کا جمہوری حق ہے لیکن یہ جلسے جلوسوں کا وقت نہیں ہے، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جے یو آئی ف کو

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہ Read News Sindh Hostal Animals ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ملک کا معاشی حب ،وفاقی حکومت کو مسائل کا ادراک ہے،وزیراعظم عمران خانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا معاشی حب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کے لیے ہاسٹل بنانے کا فیصلہحکومت سندھ نے کراچی میں جانوروں کی پناہ گاہ کے قیام کا فیصلہ کر لیا ہے، جانوروں کی پناہ گاہ میں پالتو، جنگلی اور آوارہ جانور رکھے جائیں گے۔ Mtlb ab bilawal shab udr hua kre ge ab hostel main rhe ga waaa protocol
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ: حکومت سےمذاکرات کیلئےجےیوآئی کی ٹیم تیارآزادی مارچ: حکومت سےمذاکرات کیلئےجےیوآئی کی ٹیم تیار دونوں فریقین کے درمیان پہلا باضابطہ رابطہ آج ہوگا۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے رابطے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی۔ journalist_zul کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آزادی مارچ، حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی جمعیت علما اسلام (ف) کی بال چھور دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور جے یو آئی کے مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں: احسن اقبالپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے حکومت اور جے یو آئی ف کے درمیان ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔ نہیں کرنے مذاکرات ان وطن دشمنوں غداروں سے قدرت خود بخود ھی فضلانڈو اور اسکے گرد جمع ھونیوالے چمگادڑوں سے ایسے کام کروا رھی ھے کہ کل انکی بقا کا کوئی راستہ باقی نہیں بچے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »