سرفرازکی واپسی کیلئے صوبائی حکومت کا وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ، معاملہ عدالت پہنچ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی  (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم اور جے ڈی اے کے ارکان نے سرفراز احمد کے حق میں مذمتی

قرارداد جمع کروا دی۔ سرفراز احمد کو واپس لانے کے لیے سندھ حکومت نے بھی وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔دنیا نیوز کے مطابق سرفراز احمد کو پہلے کپتانی اور اب سکواڈ سے باہر کرنے کے فیصلے پر سابق کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ سیاستدان بھی پھٹ پڑے ہیں۔ سرفراز سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں مظاہرے بھی ہوئے اور اب

معاملہ سندھ اسمبلی تک پہنچ گیا ہے۔اس سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان نے قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرا دی جس پر جے ڈی اے ارکان نے بھی دستخط کیے۔ سرفراز کی برطرفی پر سندھ حکومت بھی فرنٹ فٹ پر آ گئی ہے۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جہاں فیصلے کو زیادتی قرار دیا، وہیں وہ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی پر تنقید کرنا نہ بھولے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سرفراز کی کرکٹ سے سبکدوشی کو بلا جواز سیاسی ایشو بنایا جا رہا ھے۔ ان کی پرفارمینس زوال پذیر ھے، اب انکی جگہ کس نوجوان ٹیلنٹڈ کھلاڑی کو چانس ملنا چاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتارکراچی کے علاقے ملیر کھوکھراپار میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر رضا الدین عرف رضا بھائی کو گرفتار کرلیا۔ ya darama dharnay tak jari rahay ga or darnay kay qareeb ki tareekhoon main ziyada hooga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کے لیے ہاسٹل بنانے کا فیصلہحکومت سندھ نے کراچی میں جانوروں کی پناہ گاہ کے قیام کا فیصلہ کر لیا ہے، جانوروں کی پناہ گاہ میں پالتو، جنگلی اور آوارہ جانور رکھے جائیں گے۔ Mtlb ab bilawal shab udr hua kre ge ab hostel main rhe ga waaa protocol
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کے مکینوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کا حکم دیدیا گیااسلام آباد (این این آئی )ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی بڑھنے لگی ، آزاد کشمیر کے پہاڑوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلانقومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان MisbahUHaq NationalTeam Australia TestMatches T20Squad captainmisbahpk TheRealPCBMedia pid_gov MoIB_Official CricketAus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا دھرنا، جے یو آئی ف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروعاسلام آباد : وفاقی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے دھرنے اور آزادی مارچ کے بینرز لگانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا 15 لاکھ لوگوں کو گرفتار کرنا کوٸ آسان کام ہے کیا خان جی، تون کے رکھو... 😂😂😂 ہنسنا منع ہے 😝😝🤪 سوال=عمران خان نے ایک سال میں کیا کر لیا ؟ جواب=سیاست کے تمام گندے انڈے ایک ٹوکری میں جمع کر کے اوپر فضل الرحمان کو بٹھا دیا 😂😂🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تائیوان کے مسئلہ کا حل چین کے مفاد میں ہے، چینی وزیر دفاعتائیوان کے مسئلہ کا حل چین کے مفاد میں ہے، چینی وزیر دفاع ChinaDefenceMinister Taiwan China WeiFenghe GreatestNationalInterest
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »