وزیراعظم کی اجازت کے بعد مریم نواز کی والد سے ملاقات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز نے اپنے والد سے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور دونوں نے ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھایا

مریم نواز کی اسپتال میں زیر علاج نوازشریف سے ملاقات کے لیے انتظامات کیے جائیں، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت، فوٹو: فائلوزیراعظم عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ داخلہ پنجاب کی خصوصی اجازت ملنے پر مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف سے اسپتال میں ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز نے پنجاب حکومت کی خصوصی اجازت کے بعد اپنے والد سے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور دونوں نے ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھایا ۔ اس موقع پر ڈاکٹروں کی جانب سے نواز شریف کو دی جانے والی علاج معالجے کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا ۔محکمہ داخلہ کی ہدایت کے مطابق ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ye hy hamara Imran Khan

Shrek with daughter :)

میاں صاحب کو اب تو بہ کرنی چاہیے اور اس ملک کا لوٹا ہوا مال واپس کر کے اپنی آخرت سنوار لینی چاہیے۔

Matiullahjan919 Allah Reham Farmae Mian Muhammad Nawaz Sharif Sahab per. This government and its institutions have played havoc with this guy.

Matiullahjan919 Sir please elaborate how can the PM intervene as court denied meeting request earlier?

Matiullahjan919 not yet

بےشرم کو بالآخر شرم آ ہی گئی

ان دو منحوسوں کی شکل دیکھ کر تو لگتا ہے کہ انکا دوسروں کو بیمار کرنے کا ارادہ ہے

Is bhegerat kokar ki shkal dekho... 32 saal khaa gya Pakistan k bachon k srf or srf apny bachoun ki khatir. ALLAH PAK INSAF KRNY WALA H...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردومریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع Good Very very good. کیونکہ ججوں کو واٹس اپ پر میسج ملا ہو گا کہ بیمار باپ سے بیٹی کوملوایا نہ جایا۔ اب نئے طریقے سے اذیت پہنچا کر ان باپ بیٹی کو سولین سپرمیسی کے نعرے لگانےکی سزا دے رہے ہیں ۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز دوسروں کو اتنی ہی تکلیف دو جتنی بعد میں خود برداشت کرنے کی ہمت ہو ۔😡😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

احتساب عدالت: مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مستردمیاں سانپ کو خون کی ضرورت کا اعلان ھوا تو ایک پٹواری بولا کہ میاں سانپ شیر ھیں انھیں شیر کا ھی خون لگے گا. وہ اپنا پالتو شیر لے کر ھسپتال پہنچ گیا کہ میرے میاں سانپ کو شیر کا خون لگائیں اس کا بلڈ گروپ بھی ھے ڈاکٹر!! انّی دیا اے شیر نہیں کتا اے پٹواری! ساڈے لئ تے شیر ای اے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی نوازشریف سے مریم نواز کی ملاقات کرانے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی نوازشریف سے مریم نواز کی ملاقات کرانے کی ہدایت ImranKhanPTI pid_gov UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MaryamNSharif pmln_org NawazSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی اپنے والد سے ہسپتال میں ملنے کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn Newsbht maza aya thk hva in kaminong kia sath Good خندقیں انہوں نے خود کھود دی اب اس میں اسرائیل کے وظیفہ خور حرامی زانی شرابی ڈالر خور مار خور ویگرا خور بڈھے بڈھے جنرلوں کو دفنانا باقی ہے ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مریم کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مستردمریم کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کو والد سے ملنے کی اجازت دیں، وزیراعظم کی ہدایتتفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہدایت دی ہے کہ مریم نواز کو والد نواز شریف سے ملنے کی اجازت دی جائے۔ betterpakistan Marriyum_A Lanat tum logo py Achi bat hai....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »