حکومت کا کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق سروے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحقیق سے حکام کے لیے متاثرہ آبادی کی شرح معلوم کرنا اور ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کرنا ممکن ہوگا مزید پڑھیں coronavirus CoronaVirusPakistan DawnNews

تحقیق سے حکام کے لیے متاثرہ آبادی کی شرح معلوم کرنا اور ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کرنا ممکن ہوگا— فوٹو: ڈان

سروے کا مقصد متاثرہ اور ٖغیر متاثرہ افراد کے ایکسپوژر کا مقابلہ کرکے کورونا وائرس کے خطرے کے عنصر کی جانچ کرنا ہے۔ ڈاکٹر اسد حفیظ نے کہا کہ اس حوالے سے شماریاتی نمونے جمع کیے جائیں گے اور پولیمریز چین ری ایکشن اور اینٹی باڈیز دونوں ٹیسٹس کیے جائیں گے تاکہ معلوم ہو کہ کتنے لوگ وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ امکان ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد اے سیمپٹومیٹک ہو اور ان میں علامات ظاہر نہ ہونے کی وجہ سے تشخیص نہ کی گئی ہو۔

این آئی ایچ کے عہدیدار نے کہا کہ تحقیق کے لیے استعمال ہونے والے طریقہ کار کو ای ایل آئی ایس اے کہا جاتا ہے جو پیٹائڈز، پروٹینز، اینٹی باڈیز اور ہارمونز کی تشخیص اور تعداد معلوم کرنے کی تکنیک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کی گئی سمری میں تخمینہ لگایا گیا تھا کہ صرف لاہور میں 6 لاکھ 70 ہزار افراد کورونا سے متاثر ہوسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے حکومت کا کورونا وائرس ایمرجنسی میں توسیع کا اعلان - ایکسپریس اردوایمرجنسی توسیع ڈی جی ہیلتھ سروسز اور ماہرین وبائی امراض کے مشورے پر کی گئی، اعلامیہ آج وزیراعظم کی کرونا وائرس پر تقریر سن کر میں نے اپنی قبر کا آرڈر دے دیا 😢😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث انڈونیشیا کا شہریوں کیلئے رواں برس حج پروگرام منسوخ کرنے کا اعلانجکارتہ: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا نے کورونا وائرس کے باعث اپنے شہریوں کے لیے رواں برس حج پروگرام منسوخ کرنے کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث انڈونیشیا کا شہریوں کیلئے رواں برس حج پروگرام منسوخ کرنے کا اعلانجکارتہ: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا نے کورونا وائرس کے باعث اپنے شہریوں کے لیے رواں برس حج پروگرام منسوخ کرنے کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا صوبے میں ای لرننگ کا سب سے بڑا منصوبہ بند کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کا ای لائبریریز بند کرنے کا فیصلہ، لاہور سمیت پنجاب بھر کی ای لائبریریز کے چیف لائبریرین سمیت تمام سٹاف نوکریوں سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے - ایکسپریس اردوطبیعت ناساز ہونے پر ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا، گھر پر خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے، عمران زرکون 25 لاکھ والے بستر پر آئیسولیشن کرنے کی عیاشی کا موقع ملا ہے ان صاحب کو،
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا زور آہستہ آہستہ ٹوٹ رہا ہےکورونا وائرس کا زور آہستہ آہستہ ٹوٹ رہا ہے، سینئر ڈاکٹر کا دعویٰ ARYNewsUrdu COVID19 ARYNEWSOFFICIAL Pakistan's COVID-19 Coronavirus Update Date: 01-06-2020 Time: 10:00 AM New Cases: 2964 Total Cases: 72460 New Recovered: 812 Total Recovered: 26083 New Death: 60 Total Deaths: 1543 New Active Cases: 2092 Total Active Cases: 44834 ARYNEWSOFFICIAL پلیز میرا پیغام وزیراعظم عمران خان تک پہنچادیں جائے میری آپ سے یہ ریکویسٹ ہے کہ پلیز خدا کے لئے خدا کے لئے اسکول کھول دیں کھول دیں بچوں کا مستقبل تاریک ہو رہا ہے پاکستان میں سب کچھ کھول گیا لیکن صرف سکول بند ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »