کے پی کے حکومت کا کورونا وائرس ایمرجنسی میں توسیع کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایمرجنسی توسیع ڈی جی ہیلتھ سروسز اور ماہرین وبائی امراض کے مشورے پر کی گئی، اعلامیہ

خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا وائرس ایمرجنسی میں 10 اگست تک توسیع کردی جب کہ محکمہ صحت کی جانب سے باضابطہ سرکاری اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق ایمرجنسی توسیع ڈی جی ہیلتھ سروسز اور ماہرین وبائی امراض کے مشورے پر کی گئی ہے جس کا مقصد کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی لاکر عوام کو اس وبائی مرض سے محفوظ بنانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آج وزیراعظم کی کرونا وائرس پر تقریر سن کر میں نے اپنی قبر کا آرڈر دے دیا 😢😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کا ایک بار پھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہSindhRejectsBogusDomiciles
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا ایک بار پھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہفواد چوہدری کا ایک بار پھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہ fawadchaudhry pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاسوسی کا الزام: پاکستانی سفارتی عملے کے اراکین کو انڈیا چھوڑنے کا حکمانڈیا نے دو پاکستانی سفارتکاروں کو مبینہ طور پر جاسوسی کے الزام میں 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے جبکہ پاکستان کے وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں انڈیا کے اس اقدام کی مذمت کی گئی ہے۔ دوستو، ٿڪجي پيا آهيو ڇا؟ سندرا ٻڌو هلندا هلو. اسانجي منزل اڃان به اڳتي. SindhRejectsBogusDomiciles چین کا غسہ ادھر مکار مودی شرم کرو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمان کا بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہاربرسلز: (ویب ڈیسک) یورپین پارلیمان نے بھارت میں دہشت گردی سے متعلق بنائے گئے قانون کے تحت انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش ظاہر کردی۔ Bs tashweesh hi ho gi
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صدر کا پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاسوں کے دوران احتیاطی تدابیراختیار کرنے پرزورصدر ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاسوں کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زوردیا ہے ۔ انہوں نے ان خیالات کااظہارپیر کے روز اسلام آباد میں پارلیمنٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاق المدارس کا 12جون سے کلاسز کے آغاز کا اعلان - ایکسپریس اردوخلیفہ المسلمین حضرت عمر بن عبدالعزیز کی قبر کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں، مولانا قاضی عبدالرشید MashaAllah Mashallah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »