جاسوسی کا الزام: پاکستانی سفارتی عملے کے اراکین کو انڈیا چھوڑنے کا حکم

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاسوسی کا الزام: ’پاکستانی سفارتکار 24 گھنٹوں میں انڈیا چھوڑ جائیں‘

انڈین حکومت کے ایک بیان کے مطابق نئی دلی نے پاکستانی سفارتی عملے کے دو ارکان مبینہ طور پر جاسوسی کرنے کے الزام میں حراست میں لیے ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی سرگرمیاں سفارتی آداب کے خلاف تھیں۔

ادھر پاکستان کے وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں انڈیا کے اس اقدام کی مذمت کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سفارتی عملے کے دو اراکین کو جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کی بنیاد پر 31 مئی کو حراست میں لیا گیا تھا۔ انڈین حکومت نے دلی میں موجود پاکستان کے سفارتی نمائندے کو پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کی مبینہ سرگرمیوں کے بارے میں ایک احتجاجی نوٹ بھی لکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انڈیا والے سوتے کس طرح ہیں ان بے چاروں کو نیند میں بھی پاکستان والے آتے ہیں بزدل قوم ہے

Sindh want reject bogus domiciles this news Urdu Medea not share

I am also the part of campaign against Illegal_Domiciles in Balochistan and it will be an honor for me to fight for the rights of Balochistan_Province ✌ BalochistanRejectsBogusDomiciles

انڈیا کبھی کبوتروں کو جاسوسی کبھی ٹڈی دل کو تربیت یافتہ اور کبھی سفیروں کو جاسوسی کے الزام لگاتا آیا ہے اس کو دنیا بھر میں شرمندگی کا باعث بن رہا ہے

Pakistan should do same.

Due to launching of PigeonSpy

Indian diplomatic terrorism.

🙄

The land will be taken back soon. Screenplay is almost complete. Sunny Deol and Vicky Kaushal have agreed to sign the film also.

😂😂😂😂

👋

Kabotar ky bad aik aor mil gia hy hahahha😀😁

BBC bht mahnat k bawajood pakistan main koi fasad nai karwa pa raha apnay aaqaon ko btao k jo marzi kar lo islam 1400 salon main phaila bhi ha or pakistan us ka 1 mazboot qila ha

KaashifMir جاسوس کبوتر نے سارے راز فحاش کر دیے😱

Dont Worry ham is per bi Ehtajaj hi karain gay.

BBC ENDIA will never tell you THE TRUE STORY. Both were ABDUCTED by BJP4Delhi & tortured against the all DIPLOMATIC NITMS. RIP journalism.

مار کھا رہے ہیں چائنا سے الزام پاکستان پر اتنی ہمت ہے چائنا کے سفارت کار باہر نکل کر دیکھا دیں

بہت ٹھیک کیا ان پاکستانیوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے یہ پاکستانی بلکل بھی اس قابل نہیں کہ انہیں انڈیا جیسی ناپاک گندی دھرتی میں رکھا جائے thanks 🤣🤣🤣😂😂👍

چین نے پٹائ کی ، نزلہ پاکستان پر ۔کیا بات ھے مودی کی

British Biased Corporation BBC

kAfghaan شرم آنی چاہیے بی بی سی تمہیں ادھوری بات بتاتے ہوئے. پوری بات میں بتاتا ہوں. ہندوستان نے پاکستانی ہائی کمیشن کے دو عہدیداروں عابد حسین عابد ، محمد طاہر کے ساتھ بدسلوکی کی. دلی پولیس نے انھیں غیر قانونی طور پر گرفتار کرلیا ، بعد میں رہا کیا گیا اور ہندوستان چھوڑنے کو کہا گیا

Indain sifaratkar ko 12 ghante me PAKISTAN se nikal diya jaye

گھس کے مارا چائنہ نے غصہ پاکستان پر۔ صحیح کہا کسی نے: ڈگا کھوتی توں غصہ کمھار پر

اگر آپ بھی اس ٹیلی نار سے تنگ ہیں تو پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ------

آپ کیا کہ رہے ہیں میں حملہ کرو انڈیا پر😋😋😋😋

کبوتر جاسوس, ٹڈی دل جاسوس, PLA, اس کے بعد پیش خدمت ہے نیا ڈرامہ..

😁😁😁

بجٹ آنے والا ہے🤔

' APPRECIATED '

چوي اعزاز راهوجو دادو وارو جنهن ذات مٽائي انهيَ پئ مٽايو مگر ھتي پنجابي ۽ پٺاڻن پنهنجي قوم ئي مٽائي ڇڏي آ SindhRejectsBogusDomiciles

تو کیا اب میں انڈیا سے جنگ شروع کر دوں ؟😠 😂

لگتا ہے کوئی نیا کبوتر پکڑ لیا ہے۔ ہائی کمیشن سے اڑا ہوگا۔

کبوتر کی کال ٹریس ہو گئ سفیر سہولتکار کا کردار ادا کر رپے تھے Akhter__ ZarrarKhuhro

کبوتر, ٹدی دل, PLA کے بعد پیش خدمت ہے ایک نیا ڈرامہ

ببی سی صاحبہ روزانہ ایک نیا کٹا کھوتیں ہیں

ڈِگا کھوتے توں تے دکھ کمھار تے

پھر کوئ کبوتر پکڑا گیا ہو گا۔

This allegation is better than the pigeon one 😂😂

تو چئو مان ڪڇان تو چئو مان لڇان تو کان هڪڙي ڳالھ پڇان تون ڪنهن ڪنهن کي خاموش ڪندي اعلان هزارين مان نه رڳو SindhRejectsBogusDomiciles

لو جی نوا کٹا ا کھل گیا گیا جے ....

بہت اچھے مبارکاں جی مبارکاں

چین کا غسہ ادھر

مکار مودی شرم کرو

دوستو، ٿڪجي پيا آهيو ڇا؟ سندرا ٻڌو هلندا هلو. اسانجي منزل اڃان به اڳتي. SindhRejectsBogusDomiciles

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔ جس طرح ہزارہ قبیلے کے لوگوں نےبے گناہ بچوں کو مارا اس بےدردی سے تو دہشتگردوں نے ان کے ہزاروں لوگوں کو نہیں مارا_ کم از کم مارتے وقت دہشتگردوں میں تو فرق روا رکھتے ظالمو!ہزارہ قبیلے کے لوگ کی یہ حرکت ان کے ساتھ ہمدردی رکھنے والوں کو ضرورٹھیس پہنچائے گی justiceforjibran انتظامیہ اپنے ان ناجائز اولادوں کو لگام دے، اگر ہم اٹھ کھڑے ہوئے تو تمھارے ناجائز باپ ایران تک کی در و دیوار ہلا کے رکھ دیں گے. اس ناپاک ملک کے ناپاک اداروں نے ان وحشی جنگلی اقلیتوں کو کچھ زیادہ ہی سر چڑھا رکھا ہے بی بی سی اردو نیوز کا انسانی حقوق کے تحفظ پر کوئی رپورٹنگ سیل موجود ہے پاکستان میں ؟؟؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلی کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ای او میوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: انڈیا کا متاثرین میں ریکارڈ اضافے کے باوجود لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد تین لاکھ 64 ہزار سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 68 ہزار سے زائد ہے جبکہ اموات کی تعداد 1443 ہے۔ ادھر انڈیا نے متاثرین میں ریکارڈ اضافے کے باوجود لاک ڈاؤن میں نرمی کے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔ narendramodi Nai waisai b Hindustan ka Baira gharaq kar deya hai aik aur karnama b sahee افسوس Kerfew k doran poor Indian families ny jo mushkil face ki hy uss k baad ye good decision hy Pakistan mn lockdown mn Kafi time say narmi hy...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ، محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دورا ن کشمیر اسلام آباد پنجاب خیبرپختونخوا شمال مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »