حکومت کا پیٹرولیم لیوی بلند ترین سطح پر لے جانے کا انکشاف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا پیٹرولیم لیوی بلند ترین سطح پر لے جانے کا انکشاف -

اسلام آباد:

وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا اورپٹرول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 6 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے تناظر میں اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر کے لگ بھگ کمی کی سفارش کی تھی مگر وزارت خزانہ نے 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی ہے۔ ذرایع کا کہنا ہے کہ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کی بجائے پٹرول پر عائد پٹرولیم لیوی میں 6 روپے 20 پیسے اضافہ کردیا جس کے پیٹرولیم لیوی کی شرح 30 روپے فی لیٹر کی زیادہ سے زیادہ حد پر پہنچ چکی...

ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی کی شرح پہلے ہی سے30 روپے فی لیٹر کی زیادہ سے زیادہ سطح پر ہے۔ قانون پٹرولیم مصنوعات پر اس سے زیادہ پیٹرولیم لیوی عائد کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہے اس لیے حکومت نے ڈیزل کے بعد پٹرول پر بھی پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا کر 30 روپے فی لیٹر کردی ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے عوام کو پورا فائدہ منتقل نہ کرنے کیلئے جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے کی بجائے پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھائی ہے کیونکہ پٹرولیم لیوی کی مد میں حاصل ہونے والا ریونیو وفاقی حکومت کو ملتا ہے جبکہ جی ایس ٹی کی مد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پچھلے پانچ سال تک پیٹرولیم مصنوعات پر درس دینے والے مفتی پیٹرولیم اسد عمر اب کہاں غائب ہیں؟؟ Asad_Umar

Hhhh kia lockdown k bad b asa he hu ga.

گھٹیا صحافت حرام خور عوام کو فائدہ مل رہا ہے پھر بھی گھٹیا ترین صحافت نما ______ کرتے ہوئے شرم نہیں آتی

وزیراعظم انیل کپور صاحب قوم کو مٹن کڑاہی کی آس میں کپورے کھلا گئے

pakistan me petrol 11 ripy sasta khan zindabad

What a shitty people you are ? Lowest in the region ...lowest at all time Why NOT free .....use for cleaning floor .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی حکومت کا کل سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلانمانچسٹر : برطانوی حکومت نے یکم جون سے پرائمری اسکولز کھولنے کا اعلان کردیا، حکومت نے ہدایات جاری کی ہیں کہ تدریس کے دوران بچوں کو بڑے ہالز میں سماجی فاصلے کا خیال کرتے ہوئے پڑھایا جائے گا۔ پر ہمارا کیا لینا دینا پڑھائی سے کیوں سعید غنی صاحب SaeedGhani1 لیکن ہمارے بچوں نےنہیں پڑھنا pakistan k kb kohle gy school
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیاریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا، عام شہری نماز ادا کرسکیں گے۔سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، تمام تر Good News
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لینے کی تیاری شروع کردیاسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت پاکستان اگلے مالی سال کے دوران15ارب ڈالرمزید قرضہ لینے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس میں سے10ارب ڈالر سے پرانے قرضے اتارے جبکہ باقی رقم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کر دیاSubhan Allah MashaAllah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردواسکولوں سے متعلق کوئی بھی فیصلہ کورونا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کیا جائے گا، نوٹی فکیشن sindh main double sawari par pabandi namanzor.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرانسپورٹرز کا یکم جون سے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلانٹرانسپورٹرز کا یکم جون سے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان Read News Transpoters Announed PublicTransport
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »