حکومتی اراکین اپوزیشن سے رابطے کرنے لگے،پی ٹی آئی کے اندرمائنس ون ایجنڈا نکل رہاہے،احسن اقبال نے بڑا دعویٰ کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے دعویٰ

کیا ہے کہ تحریک انصاف کے اندر تبدیلی آچکی اور پارٹی کے اندر سے مائنس ون ایجنڈا نکل رہا ہے۔انہوں نے کہا پی ٹی آئی اراکین اپوزیشن سے رابطے کررہے ہیں۔اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ”مائنس ون ایجنڈا اپوزیشن کا نہیں بلکہ PTI کے اندر سے نکل رہا ہے - PTI کے اراکین اپوزیشن سے رابطے کر رہے ہیں - فرینڈز آف خان کے آگے سینئر وزراءبھی بے بس ہیں۔ پارٹی اور حکومت میں بدترین شہنشاہیت کی شکایتیں کر رہے ہیں .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جناب پروفیسر احسن اقبال بلی کےخواب میں چھچھڑے پھرن لیگ کاایک اورجھوٹ جناب آپ لوگ جھوٹ بولنےسےبازنہیں آئےگیں. آئےروزکوئی نہ کوئی نیاجھوٹ آپ لوگوں میں سےکوئی نہ کوئی بولتارہتاہے. اب تک ن لیگ نےاتنےجھوٹ بولےہیں کہ یہ قوم سن سن کرتھک گئی ہے. پلیزکچھ دیررکیں توسہی.قوم کوسانس تولینےدیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے ایرا ن کے ایٹمی مسئلے کے حقیقی حل کے لئے مذاکرات اوربات چیت پرزوردیاہےچین نے ایرا ن کے ایٹمی مسئلے کے حقیقی حل کے لئے مذاکرات اوربات چیت پرزوردیاہے Read News IranNuclearIssue China XHNews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہبازشریف کے اثاثوں میں 10سال میں اضافہ یا کمی ؟ شہزاد اکبر نے بڑا دعویٰ کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر نے کہا ہے کہ سابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے اقدامات کوسراہااقوام متحدہ نے ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے اقدامات کوسراہا Read News UN Pakistan Challenges
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عفت عمر نے ‘پیڈز کے استعمال’ جیسے حساس موضوع کے تار چھیڑ دیئےعفت عمر نے انتہائی حساس موضوع کے تار چھیڑ دیئے۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates IffatUmar انتہائی بےہودہ شرم حیاء نام۔کا بھی نہیں حساس موضوع نہیں یہ ب ہے اور اس سے بڑھ کر سوشل۔میڈیا پر شئیر کریں تاکہ سب دیکھیں اس میں ہے کیا ایسی ویڈیو ایسا ٹائٹل دے کر بنائی جاتی ہیں تاکہ سب دیکھیں ہے اس میں ہےکیا اب بس ٹرینڈ آنا باقی ہے وہ بھی آ جائے گا اللہ تعالٰی ہدایت دیں آمین Ye issue bilkul sai hai ...logon ko awareness honi chahiye..menstruation is a natural process not a disease....
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے مسلم لیگ ن کے ایک اور رہنما کے خلاف شکنجہ کس لیالاہور(ویب ڈیسک) نیب لاہور نے کینٹ ہائوسنگ سکیم سیالکوٹ کرپشن کیس میں لیگی رہنما خواجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس کا میجر لاریب کے 'قاتلوں' کو گرفتار کرنے کا دعویٰ - Pakistan - Dawn NewsWhat happened to the girl who was sitting with Maj Lareb when he was killed?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »