لاہور میں کار پر فائرنگ سے جماعت اسلامی کے 3 کارکن جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تینوں افراد فیروز والا کچہری میں پیشی کے بعد واپس جارہے تھے

لاہور کے علاقے فیروزوالا میں موٹرسائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کرکے پچھلی نشست پر بیٹھے 3 افراد کو قتل کردیا۔

تینوں افراد فیروز والا کچہری میں پیشی پر آئے تھے اور کیس کی سماعت کے بعد واپس مریدکے جارہے تھے کہ رستے میں رانا ٹاؤن کے قریب ان پر فائرنگ ہوئی۔ گاڑی میں ڈرائیور اور ساتھ والی سیٹ پر بیٹھا شخص خالد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ جاں بحق افراد کی شناخت صداقت علی صداقت، شبیر حسین سرویا اور اسد ہاشمی کے نام سے ہوئی۔ صداقت جماعت اسلامی وسطی پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری جبکہ شبیر احمد سرویا اور اسد ہاشمی جماعت اسلامی کے رکن تھے۔ لواحقین نے لاشیں جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاج کیا اور ٹریفک بلاک کردی۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے فیروز والا میں تین کارکنوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس ہمارے کارکنوں کو تحفظ دینے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے، قاتلوں نے اس سے قبل مقتول شبیر سرویا کے گھر پر حملہ کرکے انہیں شدید زخمی کردیا تھا، قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگیکراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نوید امریکا میں کار حادثے میں جاں بحق ہو گئیںسابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نوید امریکا میں کار حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ریاست نیو یارک کی راک لینڈ کاونٹی کے دیہات پمونا کی پولیس کی جانب سے جاری کی گئی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں سردی بڑھنے لگی،دھند کے باعث حد نگاہ میں کمیمحکمہ موسمیات نے کیا پیشگوئی کی؟َ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم سردکراچی میں بادلوں سے برستی بوندوں نے شہر میں سرد موسم آنے کی خبر دیدی تفصیلات جانئے: DailyJang Baarish k baad sard nae hoga to kya hoga bataein?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردولیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا تھا Shehbaz sharif wala Kam kr gai ge fori insaf
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشریف کے اثاثوں میں 10سال میں اضافہ یا کمی ؟ شہزاد اکبر نے بڑا دعویٰ کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر نے کہا ہے کہ سابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »