عفت عمر نے ‘پیڈز کے استعمال’ جیسے حساس موضوع کے تار چھیڑ دیئے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عفت عمر نے انتہائی حساس موضوع کے تار چھیڑ دیئے۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates IffatUmar

آج کل پاکستانی اداکارہ عفت عمر یوٹیوب پر ایک شو کی میزبانی کررہی ہیں جس کا نام ‘پاس کر یا برداشت کر’ ہے، اس شو میں وہ ایسے موضوعات کو زیر بحث لاتی ہیں جن پر پاکستان میں عام لوگوں سمیت کوئی سلیبرٹی بھی بات کرتا ہوا نظر نہیں آتا۔

شو کی ابتداء میں انہوں نے سوال کیا کہ کیا آپ جانتے ہیں مرد سب سے زیادہ کس چیز سے ڈرتے ہیں۔۔؟ پھر کہا کہ مرد پولیس، ہارٹ اٹیک یا اپنی بیوی سے نہیں ڈرتے ہیں بلکہ وہ ایک ‘پیڈ’ سے ڈرتے ہیں۔ عفت نے کہا کہ ماہ واری قدرتی عمل ہے لیکن جب ہماری بچیاں ‘پیریئڈز’ کی عمر تک پہنتی ہیں تو اسے چھپانے کیلئے اتنے جتن کئے جاتے ہیں جیسے کوئی اہم ملکی راز چھپایا جاتا ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ ماہ واری قدرتی عمل ہے اور اس کے ہونے پر کسی لڑکی کو شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے، یہ نہ کوئی بیماری ہے اور نہ ہی کوئی جرم ہے بلکہ یہ صحت مندی کی نشانی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye issue bilkul sai hai ...logon ko awareness honi chahiye..menstruation is a natural process not a disease....

انتہائی بےہودہ شرم حیاء نام۔کا بھی نہیں حساس موضوع نہیں یہ ب ہے اور اس سے بڑھ کر سوشل۔میڈیا پر شئیر کریں تاکہ سب دیکھیں اس میں ہے کیا ایسی ویڈیو ایسا ٹائٹل دے کر بنائی جاتی ہیں تاکہ سب دیکھیں ہے اس میں ہےکیا اب بس ٹرینڈ آنا باقی ہے وہ بھی آ جائے گا اللہ تعالٰی ہدایت دیں آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے معاملے پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے اقدامات کوسراہااقوام متحدہ نے ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے اقدامات کوسراہا Read News UN Pakistan Challenges
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سویڈن کے بادشاہ نے بھی مقبوضہ کشمیر کے حق میں آواز اٹھادی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سویڈن کے بادشاہ نے بھی مقبوضہ کشمیر کے حق میں آواز اٹھادی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval pid_gov MoIB_Official Awake humanity and stand for children rights in Armenia and Artsakh. See a true story of 14 years old kid who had to save family by driving a car under heavy bombing. StandWithArmenia Childrenrights ArtsakhStrong
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت رواں سال اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں30 ارب روپے فنڈز خرچ کریگی: اسد عمرحکومت رواں سال اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں30 ارب روپے فنڈز خرچ کریگی: اسد عمر Read News AsadUmarTweet MinisterOfPlanningDevelopmentAndSpecialInitiatives pid_gov PTIofficial MoIB_Official Asad_Umar PlanComPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »