اقوام متحدہ نے ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے اقدامات کوسراہا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ نے ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے اقدامات کوسراہا Read News UN Pakistan Challenges

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے جرات مندانہ اقدامات کررہاہے۔ انہوں نے ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر ملک امین اسلم سے ملاقات میں کہاکہ اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کئے گئے

اقدامات قابل تعریف ہیں۔ اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلی کی ایگزیکٹوسیکرٹری نے کہاکہ پاکستان کا بلین ٹری پروگرام ملک میں موسمیاتی تغیرکے اثرات پرقابوپانے میں معاون ثابت ہوگا اور پاکستان مستقبل میں اس حوالے سے قائد انہ کرداراداکرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلس ویلز کی پاکستان کی جانب سے کی گئی اقتصادی اصلاحات کی کوششوں کی تعریفایلس ویلز کی پاکستان کی جانب سے کی گئی اقتصادی اصلاحات کی کوششوں کی تعریف USAWelcomes Change Moody Credit Outlook Pakistan StateDept State_SCA MoodysInvSvc FinMinistryPak MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماحولیاتی تبدیلی سے انسانی صحت کے لئے خطرات بڑھ رہے ہیں:اقوام متحدہ نے خبردارکردیاماحولیاتی تبدیلی سے انسانی صحت کے لئے خطرات بڑھ رہے ہیں:اقوام متحدہ نے خبردارکردیا UnitedNations Warning EnvironmentalChange Dangerous HumanHealth WHO UN antonioguterres
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دانش کی 80 لاکھ کی سرمایہ کاری نے اسٹاک مارکیٹ کو آسمان پر پہنچا دیامیرے پاس تم ہو میں دانش کی اسٹاک مارکیٹ میں بڑی سرمایہ کاری اور حقیقت میں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد سوشل میڈیا پر میمز بنانے کا سلسلہ چل نکلا۔ 😳😳 😉Yeah ! That's Right G nai 774000 ki sarmaya kari ki usne..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسموگ کاخاتمہ :وزیراعظم نے حکومت پنجاب کی سفارشات کی منظوری دیدیاسموگ کے حوالے سے پنجاب حکومت نے کیا سفارشات بھجوائی تھیں؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

'شریف فیملی نے اربوں کی کرپشن کی، وزیراعلیٰ ہاؤس میں گورکھ دھندا چلایا گیا'ایک دن یہ بھی سیف الرحمن کی طرح معافی مانگے گا میاں صاحب سے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov UsmanAKBuzdar GOPunjabPK pid_gov ہاں پر اب لاھور میں ہی کیوں جنوبی پنجاب میں کیوں نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »