اسموگ کاخاتمہ :وزیراعظم نے حکومت پنجاب کی سفارشات کی منظوری دیدی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسموگ کے حوالے سے پنجاب حکومت نے کیا سفارشات بھجوائی تھیں؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے اسموگ کے خاتمے کےلیے حکومت پنجاب کی سفارشات کی منظوری دے دی۔

وزیراعلی پنجاب سردار عثما ن بزدار کی جانب سے وزیراعظم کو سفارشات بھجوائی گئیں جس کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے دے دی ۔ آئندہ سے پبلک ٹرانسپورٹ کی نئی خریدی جانے والی 250بسیں ہائبرڈ ،سی این جی یا الیکٹرک کے زریعے چلیں گی،آئندہ سے پٹرول اورڈیزل پر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے پر پابند ی عائد ہوگی۔ لاہور میں 60 ہزار کینال زمین پر جنگلات لگائے جائیں گے،اسٹیل رولنگ انڈسٹریز ، اینٹوں کے بھٹوں کو اگلے سال دسمبر تک زگ زیگ ٹیکنالوجی پرمنتقل کرنے کی حتمی ڈیڈلائن مقرر کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- دوسری جنگ عظیم کی داستان محبت کاخاتمہ،مائی ماشو چل بسیدوسری جنگ عظیم کے دوران پروان چڑھنے والی محبت کی داستان کا آج عائشہ بی بی عرف مائی ماشو کی موت کے بعد خاتمہ ہوگیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔ 😭😭 ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL یا میرے مالک رحم 😢😢 جب بھی ایسی کوئ خبر آتی ہے تو دل سے ایک خودغرضانہ دعا نکلتی ہے کہ اللّٰہ کرے پاکستان میں نہ ہوا ہو ایسا۔۔ مگر انسان تو ہر جگہ سب برابر ہیں 😢😢 اللّٰہ تعالیٰ ہر انسان کو ایسے وقت سے بچا کہ وہ شرمندگی، بے بسی یا لاچاری میں اپنی یا گھر والوں جان لے لیں۔ آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوکریوں کے مواقع پیدا کرنا حکومت کی ترجیح ہے،وزیراعظم - ایکسپریس اردوحکومت کی تمام تر توجہ عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے پر مرکوز ہے، وزیراعظم i thought he was ex-goal keeper of hockey.. وہ ایک ڈبو ٹائپ کا بندہ تو اس کے ألٹ کہہ رہا تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیںلندن: (دنیا نیوز) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بتایا ہے کہ پی ای ٹی سکین میں ایک سے زیادہ لیمف نوڈز پائے گئے ہیں۔ رائٹ ایگزیلیری لیمف نوڈز کا مزید معائنہ کیا جا رہا ہے۔ چور برادران WHAT WAS IN IT ? I am not able to understand what are these reports about, here in Pakistan he was in ICU and there in London he is happy enjoying shopping around. He thinks that Pakistanis are fool when they will issue such reports to the media. Insha Allah he will be humiliated all around.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے مصری سرمایہ کار کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے مصری سرمایہ کار نے ملاقات کرکے تعمیرات اور سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے بارے میں تبادلہ خیال کیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »