حکومت جائز مطالبات پر تشدد اور گرفتاریاں کرکے انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہی ہے، بلاول بھٹو | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BilawalBhuttoZardari

حکومت جائز مطالبات پر تشدد اور گرفتاریاں کرکے انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہی ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں ڈاکٹروں پر تشدد اور ان کی گرفتاری پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حفاظتی لباس کے مطالبے پر ڈاکٹروں پر تشدد حکومتی غنڈہ گردی ہے۔ بجائے ڈاکٹروں کو حفاظتی لباس اور آلات دینے کے انہیں جیل بھجوا دینا کہاں کا انصاف ہے؟ ایک ایسے وقت میں جب ڈاکٹروں کی ضرورت اسپتالوں میں ہے، انہیں جیل بھجوادیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چلو شکر ہے بلاول بھٹو نظر تو ایا اب زردای صاحب کی بھی تصویر اجاے گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان حکومت کی درخواست پر طورخم سرحد کھول دی گئی | Abb Takk Newsgovt behtar smjti hy
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پر حکومت صرف میٹنگ کررہی ہے، ہو کچھ نہیں رہا، چیف جسٹس - ایکسپریس اردویہ ملک میں کس طرح کی میڈیکل ایمرجنسی نافذ کی ہے، ہراسپتال اور کلینک لازمی کھلا رہنا چاہیے، چیف جسٹس گلزار احمد Big Mouth Oye oyeeee oyeee📌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایتجتنا مرضی لگے رہو یہ تو قیامت تک مکمل نہی ہو گی Phir bhi yeh complete nahien ho gi اچھا مذاق ہے پختونوں کے ساتھ ۔۔۔لگے رہو منا بھائی ۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایتخیبرپختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایت Peshawar KPGovernment Development Work BRT Project Continue Despite Lockdown PTIKPOfficial KPKUpdates Covid_19 COVID19Pandemic KPGovernment PTIKPOfficial KPKUpdates G
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صرف میٹنگ میٹنگ ہورہی ہیں،زمین پر کچھ بھی کام نہیں ہورہا،اسلام آبادمیں کوئی ایساہسپتال نہیں جہاں میں جا سکوں،چیف جسٹس پاکستان حکومت پر برہماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قیدیوں کی رہائی سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیتے ہوئے CJoP pls just concentrate on d area of your prime responsibilities ie delivering justice in time on its legal merit n making district judiciary honest n independent which is rampantly corrupt at this moment even worst than police n revenue depts
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت کس ماڈل پر عمل کرے گی ؟عثمان بزدار نے حیران کن اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے چین کا لائن آف ایکشن بروقت اورانتہائی کامیاب رہا ہے، پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »