کہاکہ معاملہ قیدیوں کی رہائی کا نہیں ،دیکھنا ہے حکومت کورونا سے کیسے نمٹ رہی ہے ،صرف میٹنگ میٹنگ ہورہی ہیں ۔زمین پر کچھ بھی کام نہیں ہورہا۔
چیف جسٹس پاکستا ن نے برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اسلام آبادمیں کوئی ایساہسپتال نہیں جہاں میں جا سکوں،اسلام آبادمیں تمام ہسپتالوں کی اوپی ڈیز بند کردی گئی ہیں ،ملک میں صرف کورونا کے مریضوں کاعلاج ہو رہا ہے ، اپنی اہلیہ کو چیک کرانے کیلئے ایک بہت بڑا ہسپتال کھلواناپڑا،نجی کلینکس اور ہسپتال بھی بند پڑے ہیں ،ملک میں کس طرح کی میڈیکل ایمرجنسی نافذ کی ہے ؟۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں قیدیوں کی رہائی سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں لارجر بنچ...
چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ اپنی اہلیہ کو چیک کرانے کیلئے ایک بہت بڑا ہسپتال کھلواناپڑا،نجی کلینکس اور ہسپتال بھی بند پڑے ہیں ،ملک میں کس طرح کی میڈیکل ایمرجنسی نافذ کی ہے ؟،ہرہسپتال اورکلینک لازمی کھلا رہنا چاہئے۔چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ وزارت ہیلتھ نے خط لکھا سپریم کورٹ کی ڈسپنسری بند کی جائے،بھائی یہ ڈسپنسری کیوں بند کی جائے،کیااس طرح سے وبا سے نمٹا جا رہا ہے ۔چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ وفاق کے پاس تو کچھ ہے ہی نہیں ،وفاق تو کچھ کر ہی نہیں رہا،آپ نے جو رپورٹ جمع کرائی ہے یہ اس بات کو واضح...
چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ کسی حکومت کے پاس طبی آلات کاسٹاک 2 ہزار سے زیادہ نہیں ،خیبرپختونخوااور سندھ حکومت صرف پیسہ مانگ رہی ہیں کام نہیں کررہیں،وفاقی حکومت کے پاس ویسے ہی کچھ نہیں ،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ہسپتالوں کی ضرورت پڑی تو بند کردیئے گئے عوام کہاں جائیں؟قرنطینہ مراکز میں ایک کمرے میں 10 ،10 لوگ رہ رہے ہیں ،2 کمروں کے گھروں میں 10 ،10لوگ رہتے ہیں ،کسی حکومت نے سڑکوں پر سپرے نہیں کرایا،مختص کئے گئے اربوں روپے کہاں خرچ ہو رہے ہیں کچھ معلوم نہیں ۔چیف جسٹس پاکستان نے کل تک عملی اقدامات پر...
اٹارنی جنرل نے کہاکہ جیل کے حالات کا گھرسے موازنہ نہیں کر سکتے، توازن کیساتھ قیدیوں کی رہائی ہونی چاہئے، قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے اپنی تجاویز دے چکا ہوںجسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ سنگین جرم کے قیدیوں کو رہا کرنا کس طرح درست ہے ؟۔اٹارنی جنرل نے کہ ہمیں معلوم ہے کہ ہائیکورٹ کے پاس ازخودنوٹس کا اختیار نہیں ۔
CJoP pls just concentrate on d area of your prime responsibilities ie delivering justice in time on its legal merit n making district judiciary honest n independent which is rampantly corrupt at this moment even worst than police n revenue depts
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »