حکومت کا سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کو لگام ڈالنے کیلئے ای سیفٹی ایجنسی کے قیام کا فیصلہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کو لگام ڈالنے کیلئے ای سیفٹی ایجنسی کے قیام کیلئے قانون سازی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وفاقی حکومت نے بے لگام سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کو لگام ڈالنے کی ایک بار پھر تیاریاں کر لیں، وزارت آئی ٹی نے وفاقی حکومت کو ای سیفٹی ایجنسی قائم کرنے کی سفارش کردی ہے جس پر وفاقی کابینہ نے وزارت آئی ٹی کو ای سیفٹی ایجنسی پر قانون سازی کی منظوری دیدی ہے۔ذرائع وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ پیکا ایکٹ 2016 کو وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لئے ناکافی قرار دیدیا ہے، سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لئے وسیع البنیاد لیگل فریم ورک درکار ہے، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ سیفٹی...

ای سیفٹی کے تحت تمام ویب سائٹس کی مانیٹرنگ کی جاسکے گی، سوشل میڈیا رولز کو بھی ای سیفٹی قانون کا حصہ بنایا جائے گا، ٹی وی چینلز اخبارات کی ویب سائٹس کی بھی نگرانی ہوگی، آرٹیکل 19 کے تحت آزاد اظہار رائے کا توازن قائم کیا جائے گا، ان لائن ہراسگی، سائبر اشتعال انگیزی، دھمکیوں کے تدارک اور تضحیک کا سد باب ہوسکے گا، فوٹو شاپ، جنسی ہراسگی، انفرادی شخصیت کے پروپیگنڈہ بھی قانون کی زد میں آئے گا۔اپوزیشن لیڈر کیلئے ایم کیو ایم کو ووٹ دینے کا معاملہ،عمران خان نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو بڑا جھٹکا...

دوسری جانب وزارت آئی ٹی کا کہنا ہے کہ ای سیفٹی بل صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ اور انفارمیشن سسٹم کے ناجائز وغیر قانونی استعمال کی روک تھام کرے گا، تمام قسم کی آن لائن سروسز، آن لائن خریداری پر صارفین کا تحفظ ممکن ہوگا، کمپنیوں کو دیئے جانے والے کوائف اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر صارفین کے ڈیٹا کو محفوظ بنایا جائے گا، بغیر اجازت استعمال کو یقینی بنانے کے لیے اس قانون کے تحت ایک جامع فریم ورک بنایا جا ئے گا، بل کی منظوری کے بعد آن لائن ہراسمنٹ، سائبر بُلنگ، بلیک میلنگ جیسے گھناؤنے جرائم کو موثر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی صدر کا 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج دینے کا اعلانروس نے 6 غریب  افریقی ممالک کو  مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس اناج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

9 اور 10محرم کو موبائل سروس بند رکھنےکافیصلہخیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق  9 محرم کو صدر، اندرون شہر،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ٹاپ اسکواش پلیئر عاصم خان 5 ماہ سے تنخواہ سے محرومعاصم خان نے سوشل میڈیا پر سیلری نہ ملنے کا شکوہ کیا ہے اور لکھا ہے کہ کئی سالوں سے مجھے میرا ڈپارٹمنٹ وقت پر سیلری نہیں دے رہا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے خود کو بہت خوش قسمت قرار دیدیاہم نے اپنی گیم کے انداز کو اٹھانے کا پلان بنایا تھا اور اس کے مطابق کھیلے، ہمارا کھیلنے کا اپنا انداز ہے اور اسی کے مطابق کھیلتے ہیں: کپتان قومی ٹیم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بے رحم والدین نے آئی فون خریدنے کیلئے شیرخوار بچہ بیچ ڈالابھارت میں بے رحم والدین نے آئی فون خریدنے کیلئے اپنے 8 ماہ کے بیٹے کو فروخت کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع پرگناس میں میاں بیوی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم : پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا پانچ ناموں پر اتفاقاگلے ماہ موجودہ حکومت کی مدت کے خاتمے کے بعد نگراں وزیراعظم کا تقرری کے حوالے سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان مشاورت کا عمل شروع
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »