بھارتی شہریوں کی نسبت پاکستانیوں میں برداشت زیادہ ہے عدنان صدیقی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی شہریوں کی نسبت پاکستانیوں میں برداشت زیادہ ہے عدنان صدیقی Actor EntertainmentNews Showbiz AdnanSiddique Bollywood Detail News 👇

میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بالی ووڈ فلم مام کی عکس بندی کے دوران پیش آنے والے تجربات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکار عدنان صدیقی نے کہا کہ میں نے فلم کے پروڈیوسر بونی کپور سے کہا کہ پرانی دہلی میں کچھ کھانا چاہتا ہوں جس پر فلم کے پروڈیوسر نے کہا کہ آپ کو سکیورٹی میں جانا چاہیے۔عدنان صدیقی نے بات جاری رکھتے

ہوئے کہا کہ میں نے سوچا کون مجھے یہاں پہچانے گا، تو میں اس جگہ پہنچا اور حیران رہ گیا کہ لوگ نہ صرف مجھے وہاں پہچانتے تھے بلکہ میرے کام کی تعریف بھی کی۔یاد رہے کہ بالی ووڈ فلم مام میں سری دیوی، عدنان صدیقی، نوازالدین صدیقی اور سجل علی نے مرکزی کردار ادا کیے تھے جبکہ فلم کی شوٹنگ کے دوران ہی پاک بھارت کشیدگی بڑھنے لگی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمارے ڈرامے بالی ووڈ فلموں کی طرح، ہماری فلمیں بھارتی ڈراموں کی طرح ہیں: عدنان صدیقیپاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے پاکستان کی مشہور ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کے بھارت میں نشر ہونے پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیلابی صورتحال : پنجاب کے دریاؤں کے اطراف دفعہ 144 نافذلاہور : پنجاب میں معمول سے زیادہ بارشوں کی وجہ سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال کے باعث دریاؤں کے اطراف دفعہ144نافذ کردی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اب بارش کب ہوگی؟شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32سے34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے تفصیلات:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مایہ ناز بھارتی کرکٹر نے انسٹاگرام کی بائیو سے 'کرکٹر' کا لفظ ہٹا دیا، مداح پریشانگزشتہ سال نومبر سے بھارتی اسکواڈ میں اس کرکٹر کی غیر موجودگی ایک معمہ بن گئی ہے جب کہ کرکٹر کسی انجری کا شکار بھی نہیں ہیں مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے متجاوز ، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہراول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1752 فٹ ہے تاہم مقامی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749.65 فٹ پر پہنچ گئی ہے: انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عراق میں بھیجے جانے والے بھارتی ساختہ سیرپ میں زہریلے کیمیکلز کی موجودگی کا انکشافدنیا کے مختلف ممالک میں بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ کھانسی کے آلودہ سیرپ ادویات کے استعمال سے متعدد بچوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »