حکومت سندھ کا فلورملزز پر ’مصنوعی بحران‘ پیدا کرنے کا الزام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت سندھ کا فلورملزز پر ’مصنوعی بحران‘ پیدا کرنے کا الزام expressnews

حکومت سندھ نےفلور ملز ایسوسی ایشن پر بلیک میلنگ کا الزام لگا دیا جو گندم فراہم کرنے کے باوجود مصنوعی بحران پیدا کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک کے مطابق فلور ملز ایسوسی ایشن بلیک میلنگ کر رہی ہے، کراچی فلور ملز کو 15 اپریل سے اب تک 4 لاکھ گندم کی بوریاں دی گئیں ہیں۔

حکومت سندھ کے مطابق فلور ملز کو کراچی میں 10500 روپے میں گندم کی بوری دے رہے ہیں، آج بھی کراچی کی فلار ملز کے 140 ٹرک گندم بھر رہے ہیں۔ فلور ملز ایسوسی ایشن مصنوعی بحران پیدا کرکے مال اسٹاک کرنا چاہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اب تک 4 ارب روپے کی گندم فلار ملز والوں کو دے چکے ہیں، 200 گندم کے ٹرکس کو دیگر شہروں سے کراچی آنے کی اجازت دی ہے محکمہ خوراک سندھ کے مطابق گندم کی اسمگلنگ روکنے کے لئے اقدمات کئے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت سندھ کا فلور ملز پر بلیک میلنگ کا الزاممحکمہ خوراک سندھ کے مطابق فلور ملز ایسوسی ایشن بلیک میل کر رہی ہے، ملز کو 15 اپریل سے اب تک 4 لاکھ گندم کی بوریاں دی گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SindhGovt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: نامعلوم افراد جواں سال لڑکی کو زیادتی کے بعد نیم بے ہوش حالت میں پھینک کر فرار - ایکسپریس اردولڑکی گھر سے خریداری کے لیے بازار گئی تھی، مقدمہ درج، پولیس کا والد پر تعاون نہ کرنے کا الزام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہد خاقان آٹا اسکیم میں کرپشن کا ثبوت دیں یا معافی مانگیں، پنجاب حکومت - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت پر کوئی کرپشن کا الزام نہیں لگاسکتا، ہم ایک ایک پائی کا حساب دے سکتے ہیں،نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ لیبر ڈے ؛ مزدور کو ریاست، سیاست اور معیشت میں شناخت دینا ہوگی! - ایکسپریس اردوورلڈ لیبر ڈے ؛ مزدور کو ریاست، سیاست اور معیشت میں شناخت دینا ہوگی! - ExpressNews LabourDay Labour worldlabourday ExpressForum
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مٹھی بھر اشرافیہ کی خواہشات انرجی سیکٹر پر بوجھ - ایکسپریس اردومٹھی بھر اشرافیہ کی خواہشات انرجی سیکٹر پر بوجھ - ExpressNews electricity power energy Elite inflation poverty
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ کے بڑے بینکوں کا آئندہ ہفتے کئی برانچزبند کرنے کا اعلانبرطانیہ کے بڑے بینکوں نے آئندہ ہفتے اپنی کئی برانچوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا جس کے پیشِ نظر ہزاروں بینک ملازمین کے بے روزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »