مٹھی بھر اشرافیہ کی خواہشات انرجی سیکٹر پر بوجھ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مٹھی بھر اشرافیہ کی خواہشات انرجی سیکٹر پر بوجھ - ExpressNews electricity power energy Elite inflation poverty

پاکستان کی انرجی ڈیمانڈ اور بیسک ڈیمانڈ میں بڑا فرق موجود ہے، گزشتہ 6 سال کا ڈیٹا یہ ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان کی انرجی ڈیمانڈ گرمیوں کے عروج پر 30ہزار میگاواٹ تک پہنچ جاتی ہے، جو کہ سردیوں کے دوران محض 12 ہزار 3 سو میگاواٹ ہوتی ہے، جس کی بنیادی وجہ گرمیوں میں ایئرکنڈیشنز کا بڑھنے والا استعمال ہے، تاہم، پاکستان میں ایئرکنڈیشن بہت کم لوگ استعمال کرتے ہیں اور پاکستانیوں کی اکثریت غربت کی وجہ سے ایئرکنڈیشن استعمال نہیں...

عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح 37.2 ہے جبکہ 24.8 فیصد عوام کو نکاسی آب کی سہولیات بھی حاصل نہیں، 9.3 فیصد افراد بجلی کی سہولت سے محروم ہیں۔ ایسے میں اشیائے تعیشات استعمال کرنے والے افراد کی تعداد بہت کم ہے۔ اس کے علاوہ ایک اندازے کے مطابق جاری کی گئی بجلی میں سے بلوں کی صورت میں 71 فیصد وصولی ہوپاتی ہے، جو سرکولر ڈیبٹ بڑھنے کی اہم وجہ ہے، ہر آنے والی حکومت سرکولر ڈیبٹ کو کم کرنے کی کوشش کرتی ہے، لیکن اس پر قابو پانے میں ناکام نظر آتی ہیں، 2013 میں سرکولر ڈیبٹ 450 ارب روپے تھا، جو 2018 میں بڑھ کر 1,148 ارب روپے ہوا، اور مارچ 2022 میں یہ 2,467 ارب روپے کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔سرکولر ڈیبٹ پاکستان کی جی ڈی پی کا 3.8 فیصد اور قرضوں کا 5.

ایک اندازے کے مطابق 2025 تک غیر استعمال شدہ بجلی کی مد میں ادائیگیاں 1,500ارب روپے تک پہنچ جائیں گی۔ کیا بدترین معاشی حالات کا شکار ملک مٹھی بھر اشرافیہ کی خاطر اس قدر بڑے خسارے کا متحمل ہوسکتا ہے؟ ڈائریکٹر لمس انرجی انسٹیٹیوٹ ڈاکٹر فیاض چوہدری نے اس حوالے سے تجویز دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو ایئرکنڈیشن کا استعمال کم کرنے کے لیے ہوادار عمارات بنانے پر توجہ دینی چاہیئے۔ جہاں تک الیکٹرانک گاڑیوں کی بات ہے تو یہ نہ صرف ماحول کے لیے بہترین ہیں، بلکہ یہ ہمارے درآمدی بل کو گھٹانے میں بھی معاون ثابت ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رونالڈو سے ڈیل پر پچھتاوے کی خبریں درست نہیں، النصر کلب - ایکسپریس اردوہسپانوی میڈیا کی رونالڈو کی سعودی عرب آنے سے متعلق خبریں بےبنیاد ہیں، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لیڈی ہیلتھ ورکروں پر پاکستان کی پہلی دستاویزی فلم کا اعلان - ایکسپریس اردو’ماسک کے پیچے : پاکستان‘ کی قسط میں ان لیڈی ہیلتھ ورکروں کی جدوجہد دکھائی جائے گی جو پاکستان میں کام کررہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ پر غیرملکی مسافروں سے ٹپ مانگنے کی روایت ختم نہ ہوسکی - ایکسپریس اردوکراچی ائیرپورٹ پر غیرملکی مسافروں سے ٹپ مانگنے کی روایت ختم نہ ہوسکی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی گاڑی پر شہری نے موبائل فون دے مارا - ایکسپریس اردوواقعہ نریندر مودی کے کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم میں حامیوں سے ملاقات کے دوران پیش آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ہدایت، وزیراعظم کی عوام کیلیے ریلیف پیکیج لانے کی یقین دہانی - ایکسپریس اردووزیراعظم کی پارٹی قیادت کو جلد عوام کیلیے ریلیف پیکیج لانے کی یقین دہانی ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

در جواب آں غزل؛ جواباً نظم، غزل اور شعر کہنے کی دل چسپ روایت - ایکسپریس اردودر جواب آں غزل؛ جواباً نظم، غزل اور شعر کہنے کی دل چسپ روایت - ExpressNews SundayExpress poetry poem
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »